Raheem-un-Najoom (Part-II) | رحیم النجوم (حصہ دوم)

1,200

تعارف:نجوم سکھانے کے لیے۔

مصنف: حکیم عبد الرحیم رندرحمہ اللہ

صفحات: 144

فارمیٹ: فوٹو کاپی، اعلیٰ پیپر

Compare

Description

کتاب کے اندر شامل  علمی و تحقیقی مباحث میں سے چند اہم موضوعات ملاحظہ فرمائیں: ۔

٭نجوم کا علم غیب کا علم ہے٭نجوم میں مسلمانوں کا حصہ ٭نجوم میں گھر کس کو کہتے ہیں؟ ٭ساعت٭گھروں کا مقابلہ٭زائچہ میں سعد اور نحس حالت رشتہ داروں کا زائچہ٭زائچہ کے پڑھنے اور حالات معلوم کرنے کی کوشش کرنا ٭طالع کی تفصیل اور تشریح ٭دولت کے گھر کی تشریح٭ تعلقاتِ بروج ٭بروج کے اثرات خانوں میں ٭ قرآن حکیم کے ارشادات ٭سیارگان سے نسبت ٭ قران یا مقارنہ یا اجتماع ٭نظرات کواکب ٭ احکام لگانے کی مثالیں ٭سوال جواب کے ہتھیار ٭ضعف و قوت سیارگان  ٭استخراج مریخ یونانی و ہندی ٭ استخراج عطارد یونانی و ہندی ٭استخراج زہرہ یونانی و ہندی ٭ قدرت کے نظام کے اثرات اہل دنیا پر سینوں کا استخراج ٭زائچہ بنان۔ زائچہ بنانے کی مثالیں٭شعبہ نظرات سیّارگان  ٭دوازہ بروج سے منسوب پیشے٭ لگن سازی بطریق یونانی

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Raheem-un-Najoom (Part-II) | رحیم النجوم (حصہ دوم)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *