اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جنات کے بد اثرات دور کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جناتی اثرات کی وجہ سےگھر میں ہونےوالی بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر بہت سی علامات کیلئے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
طریقہ استعمال اگربتیوں کے ہمراہ دیا جا تاہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Rohani Agarbatti 2: Dafa Jinnati Asraat (روحانی اگربتی 2: برائے دفع جناتی اثرات)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.