Rohani Agarbatti 7: Wapsi Sehr (روحانی اگر بتی 7: برائے واپسی سحر)

300

پیکنگ: 30اگر بتیاں

کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی اگربتی برائے واپسی سحر۔

Compare

Description

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی اگربتی برائے واپسی سحر کو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی اگربتی کو استعمال کرنے سےجادو کرنے اور کروانےوالے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔روحانی عطر برائےواپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائےتو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rohani Agarbatti 7: Wapsi Sehr (روحانی اگر بتی 7: برائے واپسی سحر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *