Rohani Tail 2 : Baraye Sakoon (روحانی تیل 2: برائے سکون)
₨630 – ₨20,760
Compare
Description
۔’’پر سکون نیند‘‘ آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے۔ نیند کی کمی بہت سے طبی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ طبی ماہرین 7سے8گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اگر کسی کو دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور مرض کے باعث نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو ایسے افراد کے لیے روحانی دکان میں دستیاب ’’روحانی تیل نمبر 2‘‘ استعمال کریں۔ اس روحانی تیل کی برکت سے ان شاءاللہ تعالیٰ، رات کی نیندپُر سکون ہوگی۔ یہ روحانی تیل تمام قسم کی نیند کی کمی، نیند نہ آنا، کچی پکی نیند جیسی علامات میں مفید ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.