Rohani Tail 4: Baraye Taqwiyat-e-Dimagh (روحانی تیل 4: برائے تقویت دماغ)
₨630 – ₨20,760
Compare
Description
دماغ میں کمزوری آ جانے سے پست ہمتی، حافظہ کی کمزوری، ہاتھ پاؤں سرد، بے خوابی، بھوک متاثر، ذہانت متاثر، یکسوئی نہ ہونا، سوچنے کی اہلیت کم، تھکاوٹ، کمزوری، سر درد، بے حسی، خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے۔ ان سب سے نجات حاصل کرنے کے لیے ’’روحانی تیل نمبر4‘‘ استعمال کریں۔ اس تیل کی مزید خوبیاں یہ ہیں:
*دل کی دھڑکن معمول پر لاتاہے۔ *دل کے فعل کی کمزوری دور کرتا ہے۔ *مضر کولیسٹرول گھٹاتاہے۔ * وزن میں کمی کرنے میں بھی مددگار ہے۔ * آنتوں کے کینسر سے بچاتاہے۔ قبض یاآنتوں کی دیگر تکالیف کاعلاج ہے۔ * سرکی خشکی، خارش، بال گرنے اوربالوں کے اور سرکے جملہ امراض کیلئے آزمودہ ہے۔بالوں کی افزائش اور صحت کے لئے بہترین ہے۔ * کان کا درد، ایگزیما اور سورائیس(جلدی بیماری)، آنکھوں کے حلقے اور کیل مہاسوں سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.