Ruhani Agarbatti 5 : Dafa Nahusat (روحانی اگر بتی برائےدفع نحوست)

300

پیکنگ: فی پیکٹ30اگربتیاں

Compare

Description

نحوست کسی بھی قسم کی ہو، اس جگہ پر رہنے والوں اور اس جگہ پر کاروبار کرنے والوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مسلسل پریشانیوں کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح نحس اوقات میں کوئی کام کرنا مجبوری ہے تو اس وقت اس اگربتی کو جلا کر وہ کام کریں۔ ان شاء اللہ، نحس اثرات اس کام پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ ہر طرح کے نحس اثرات اور نحوست کے خاتمے کے لیے اس اگربتی کا استعمال مفید ہے۔ دفع نحوست میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی متاثرہ جگہ پر جلائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ruhani Agarbatti 5 : Dafa Nahusat (روحانی اگر بتی برائےدفع نحوست)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *