زندگی میں کئی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، جن کی زبان کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی … ایک تکلیف دہ زندگی بن جاتی ہے۔ ان کی زبان درازی، جھوٹ، چغل خوری، غیبت، بہتان بازی، الزام تراشی سے مسلسل زخم لگتے رہتےہیں۔جس کی وجہ سے سکون برباد ہو جاتا ہے۔ انسان ٹینشن اور ڈپریشن کا مریض بن جاتا ہے۔
ایسے فرد گھر،باہر، سسرال، میکے… کہیں بھی ہو سکتے ہیں۔ان کی زبان بند کرنے کے لیے خاص روحانی نمک تیار کیا جاتا ہے۔ یہ نمک طالب اورمطلوب کے نام کے لحاظ سے تیار کیا جاتا ہے اور مہینے میں صرف ایک دن ہی عمل کیا جاتا ہے۔ جو لوگ تیار کروانا چاہیں، وہ رابطہ کر لیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Ruhani Namak 3: Baraye Zaban Bandi Dushman (روحانی نمک 3: برائے زبان بندی دشمن)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.