Sar Chashma Ruhaniyaat (سر چشمۂ روحانیات)
₨10,000
تصنیف و تالیف: حضرت خواجہ پیر صوفی غلام سرور شباب قادری
سجادہ نشین دربارِ عالیہ: حضرت خواجہ بابا پیر صوفی بہادر علی شاہ قادریؒ
صفحات:؟؟؟
مستند اور صدری اعمال پر مشتمل ایک لاثانی تصنیف جو رہتی دُنیا تک یاد رکھی جائے گی۔
Compare
Description
کتاب کے عنوانات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:۔
باب نمبر1:حصار کے قوی ترین اعمال:مختلف حصار ،حجابات اور حفاظت نامے۔اصرافِ اعمارکے اعمال۔اعمال میں کامیابی کا حصار۔عمار کو واپس کرنا۔عمار کو بھگانے کے لیے۔تمام حاضرات کو واپس کرنے کے لیے۔آسیب زدہ مریض کے جنات اور آسیب کو قید کرنا۔عمار کو بھگانے کے لیے۔
باب نمبر2:قسموں اور عزیمتوں کا بیان:اسماء اور کواکب کے نام۔اسماء زجر البرہتیہ۔اسمائے قمر۔اسم اعظم۔اسمائے ہیکل کبیر۔آٹھ اسمائے طاطیل۔زجر برہتیہ دیگر۔اسم عظیم روساء الملائکہ۔عزیمت بہت منافع والی۔سات ملوک کے نام۔خاتم فقطش۔ اسماء سات ملوک علویہ کے جو خادم ہیں ستاروں اور دنوں کے۔سات اسماء ملوک ارضیہ کے جوکہ خادم ستاروں اور دنوں کے ہیں۔اسماء روساء اربعہ۔اسماء ملوک اعظم اربعہ۔
باب نمبر 3:حصول روزی رزق خیر وبرکت اور ترقی روزگار کے اعمال:دستِ غیب اور کشائش رزق کا خاص عمل۔جلب رزق کے لیے۔کشائش رزق کاایک آسان عمل۔کشائش رزق اور خرید وفروخت بڑھانے کے لیے۔گاہک زیادہ آئیں۔
باب نمبر 4:دشمن سے حفظ وامان کے لیے:خوف اور گھبراہٹ ،دشمنان کے شر،ہر برائی اور تکلیف سے محفوظ رہے۔ انسانوں ،جنوں اور دشمنوں کے شر سے حفاظت۔دشمنوں کو شکست دینے اور ان پر غلبہ پانے،دشمنوں کے گروہ کو منتشر کرنے ،دشمن کوشکست دینے کے اعمال۔ظالم حاکم کے شر اور خوف سے محفوظ رہنے کے لیے۔
باب نمبر5:مختلف اعمال شر:برائے نفرت اورجدائی کے لیے۔ظالم دشمن کو بیمار کرنا۔کسی ظالم دشمن کے گھر پر سنگ باری کرنا اور مارنے والا مسلط کرنا۔ظالم دشمن کو ہلاک کرنے کا عمل۔کسی ظالم دشمن کو پاگل اور بیوقوف کرنے کے لیے۔قسم ناصور۔بخور اعمال خیر کے لیے۔برائے ہلاکی دشمن۔
باب نمبر 6:قضائے حاجات اور لوگوں میں عزت واحترام کے لیے:قضائے حاجات کے اعمال۔قاضی اور جج کے حکم کو ختم کرنا۔بلندی مرتبہ ،قبولیت اور حاجتوں کے پورا کرنے کے لیے۔لوگوں میں عزت واحترام اور مقبولیت کے لیے۔تسخیر حاکم کے لیے۔حاکم مخالفت نہ کرے۔قید سے رہائی کے لیے۔حاکم کی زبان بندی کے لیے۔
باب نمبر 7:امراء اور وزراء ،بادشاہوں اور حکام وافسران سے ملاقات کے لیے:صاحب ثروت لوگ حاجت پوری کریں۔حاکم خلاف بات نہ کرے۔حاکم افسر محبت اور عزت واحترام سے پیش آئے اور غصہ نہ کرے۔حاکم مسخر ہو۔حاکم آپ کے خلاف فیصلہ نہ دے۔حاکم افسر آپ کے حق میں فیصلہ کرے۔حاکم افسر ظلم نہ کرے۔حاکم کے شر سے محفوظ رہیں۔حاکم افسر کی آپ کے حق میں زبان بندی ہوجائے۔قضائے حاجات اور مشکل امور میں آسانی کے لیے۔
باب نمبر 8:ظالموں اور دشمنان کی تباہی وبربادی اور ہلاکت کے اعمال:اللہ تعالیٰ دشمن سے انتقام لے۔ظالم کی خواب بندی اور اذیت کے لیے۔ظالم تباہ وبرباد ہوجائے۔ظالم دشمن کو ہلاک کرنا۔ظالم پر مرض مسلط کرنا۔ظالم کو معزول کرنا۔ظالم دشمن کے بدن کو جلانا اور مرگی پیدا کرنا۔مرگی کے علاج کا عمل۔
باب نمبر 9:بغض،عداوت ، جدائی ،طلاق ،بیماری کے اعمال:جدائی، نفرت اور طلاق کے اعمال۔دشمن کے درمیان نفاق اور جدائی ،طلاق اور لڑائی پیدا کرنا۔کسی ظالم دشمن کے گھر میں سنگ باری کرانا۔ظالم اور جابر دشمن کو برباد وہلاک کرنے کا عمل۔دشمن کے گھر میں نحوست ڈالنا۔مرد عورت کے ناجائز تعلق کو ختم کرنا۔کسی دشمن کو آشوب چشم کا مریض بنانا۔ بدکارعورت کا خون حیض جاری کرنا۔ ظالم کے گھر میں سنگ باری کروانا۔ظالم یا فاجر کو مکان سے نکالنا۔
باب نمبر 10:آیات اور سورتوں کے خواص:سورہ کوثر کے ذریعے ظالم دشمن کو سزادینا۔
باب نمبر 11:اعمال بندش:باندھنے کا عمل۔لوگوں ،مخالف، دشمن و ظالم کی زبان بندی کرنا۔کسی مرد یا زانی کی شہوت باندھنے کا عمل۔گم شدہ چیز مل جائے۔اگر نوکر یا نوکرانی کے بھاگ جانے کا خدشہ ہو۔حمل نہ ہونے کے لیے۔بدکار زانی کی شہوت باندھنے کا عمل۔
باب نمبر 12:حشرات الارض کو بھگانے کے لیے:کیڑے مکوڑوں کو بھگانے کے لیے۔بچھوؤں کو بھگانے اور اُن سے حفاظت کے لیے۔جنات اور سانپ بچھو سے حفاظت کے لیے۔گھر اور مکان سے کھٹمل اور چیونٹیاں بھگانا۔فصل کھانے والے پرندوں کا بھگانا۔کھیت اور فصل کو موذی جانوروں سے محفوظ رکھنا۔کشتی کی حفاظت کے لیے۔اپنی اور اپنے مال وسامان کی حفاظت کے لیے۔دریا کی طغیانی ختم کرنے کے لیے۔جنگل میں راستہ بھول جانے پر۔دریا میں شکار کے لیے۔
باب نمبر 13:چور کو سزا دینے ،مفرور ،غلام اور نوکر کو واپس بلانے کے لیے: چوری سے حفاظت کے لیے۔چوروں اور آگ لگنے سے گھر محفوظ رہے،کے لیے۔چور معلوم کرنا،چور کو سزا دینا، چور کا پیشاب بند کرنا، چور کی تذلیل کے اعمال۔ چور کے ظاہر کرنے اور اُس کی پہچان کے بارے میں۔چوری شدہ مال کاواپس لوٹانا۔بھاگے ہوئے غلام سے رابطہ کرنا۔بھاگا ہوا واپس آجائے۔غائب کو حاضر کرنا۔غائب کے بارے میں معلوم کرنا۔چور کے بدن سے خون جاری کرنا۔
باب نمبر 14:بندش نکاح وشادی کھولنااور حصول شادی کے اعمال:عورت کی شادی کی بندش ختم کرنے کے لیے۔عورت کا نصیب کھل جائے۔عورت کی جلد شادی ہو۔لڑکی کو شادی کا پیغام بہت جلدی ملے۔لڑکی کی شادی میں رکاوٹ دور ہو۔کنواری لڑکی کے نکاح کے لیے جسے دلہا پسند نہ کرتا ہو۔
باب نمبر 15:مختلف مقاصد کے لیے ارسال ہاتف کے اعمال:ہاتف بھیجنا۔محبت کے لیے ہاتف ارسال کرنا۔خنزیر کو حاضر کرنا۔ جاریہ زعفران کا ہاتف ارسال کرنا۔مارنے والے ہاتف کوکسی پر مسلط کرکے بیمار کرنا۔ظالم دشمن کو سزا دینا اور سردرد چڑھانا۔ہاتف ابانوخ کو بھیجنا۔ہاتف ہارون سحابی کو بھیجنا۔سورہ فیل اور سورہ ہمزہ کے ذریعے ہاتف ارسال کرنا۔سورہ الناس کے ذریعے ہاتف ارسال کرنا۔کسی ظالم دشمن پر غلبہ پانے کے لیے ہاتف ارسال کرنا۔ ہاتف سے خبر حاصل کرنا۔
باب نمبر 16:روحانیت کے ذریعے چیزوں کو اُچک لینے کے لیے:یعقوب ازرق کے ذریعے چیزیںاُچک لینا ،روحانیت کے ذریعے چیزیں اُچک لینا۔سونے چاندی کے درہم اور دینا اُچک لینا۔مال ودولت کواُچک لینے کا عمل۔عفریت سے چیزیں اُچک لینے کاعمل۔
باب نمبر17:متفرق اعمال:اسم اعظم۔دعوت اسم اعظم۔غم ختم ہوں اور خوشی ملے۔دنیا اور آخرت کی کفایت کے لیے۔دوزخ کی آگ سے محفوظ رہے۔شیطانی وسوسوں سے نجات کے لیے۔حضرت خضر اور حضرت الیاس علیہم السلام کی دُعا۔فرشتوں کی حفاظت میں آنا۔سمندر سے زیادہ گناہوں کی بخشش کے لیے۔سید الاستغفار۔ایمان کی حفاظت اور خاتمہ بالخیر۔ہر قسم کی حفاظت کے لیے۔ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات کے لیے۔گھر واپس سلامتی سے آئے۔امن وسلامتی اور ڈاکو چوروں سے حفاظت۔محفوظ سفر کا عمل۔اسواری پر اسوار کو نیند نہ آئے۔سفر میں تھکاوٹ نہ ہو۔ضرورت کے وقت بارش روکنا۔بارش برسانے کے لیے۔طی الارض۔نیند دُور کرنے اور مقرر وقت پر اُٹھنے کے لیے۔استخارہ۔غلہ یعنی گندم وغیرہ میں برکت ہو اور گھن نہ لگے۔حفاظت کے لیے خاص عمل۔گاہکوں کواپنی طرف کھینچنا۔تسخیر جنات۔
باب نمبر18:عظیم نایاب اور قدیم دعوات جو اپنے اثرات میں قوی ترین،سریع التاثیر اور جامع الفوائد ہیں:دعوت برہتیہ۔فوائد اسمائے برہتیہ۔جدول حروف اور منازل برہتیہ۔دُعا کے تمام فائدے۔دعوت الرشیدی اور اُس کی شرع اور خواص۔قسم الطاعۃ۔دعوت الارکشیہ۔دعوت ہوتریہ۔سات دنوں کابخور خیر و شر۔اعمال میں کامیابی کی قسم۔فوائد اسمائے تیجان۔حاجت پوری ہو۔ ہر برائی سے امن میں رہے۔ دشمن کو مغلوب کرنا، حاضر کرنا، لڑائی پیدا کرنا۔ ظالم کو شہر بدر کرنا، گھر برباد کرنا، مرض اور بیماری مسلط کرنا،مکان خالی کرانا۔ جنات پر عذاب۔قتل جنات۔جنات سے خبر حاصل کرنا۔تسخیر ملک طقطقوش۔آسیب زدہ کا علاج کرنا۔اعوان سے کام لینا۔علوی یاسفلی رُوح کو حاضر کرنا۔اصراف عمومی واسطے علوی اور سفلی۔کسی مربوط کو کھولنا اور مسحور کاسحر دُور کرنا۔ قرض ادا ہوجائے۔نفع زیادہ ہو۔گاہک بلانےکے لیے۔حاکم کو مرعوب کرنا، دل نرم کرنا، زبان بندی کرنا۔کسی کو آسیب زدہ کرنا۔کسی پر مرگی ڈالنا۔موذی کی زبان بندی کرنا۔زانی کی شہوت باندھنا۔ کسی زانیہ یاظالمہ عورت کا خون جاری کرنا۔ناجائز تعلقات ختم کرنا۔بغض اور جدائی کے لیے۔کسی مرد یا عورت کو بے عقل کرنا۔کسی مرد یاعورت کی شادی کی بندش کرنا۔مطلوب کے دِل میں محبت پیدا کرکے حاضر کرنا۔محبت اور حاضری کے لیے۔بیوی مسخر رہے۔عورت کا نکاح ہوجائے۔آسانی ولادت۔نکسیر کا خون روکنا۔جاری خون بند کرنا۔نمونیہ کا علاج۔ملوک سبعہ کی حاضرات۔ابادیباج کی حاضرات۔قسم الطاعۃ کے ذریعے حاضرات کرنا۔دعوت ارکشیہ کے ذریعے حاضرات کرکے سوالات پوچھنا۔جادو تعویذات کو حاضر کرنے کا طریقہ۔مشکوک جگہ معلوم کرنا۔چور کے بارے میں معلوم کرنا۔کسی فرد پر ابادیباج کو حاضر کرکے معلومات حاصل کرنا۔مدفون دفینہ یاخزینہ نکالنا۔حاضرین کے سامنے چوری ظاہر کرنا۔دفینہ یادفن شدہ سحر جادو کی جگہ معلوم کرنا۔انڈے کو مدفون چیز کی طرف چلانا۔کسی پر ہاتف بھیجنا۔انسانی اور جناتی نظروں سے مخفی ہونا۔
باب نمبر19:حاضرات الارواح، کشف ، استخارہ اور دیگر اعمال:سوال کا جواب معلوم کرنا۔سوال کا تحریری جواب حاصل کرنا۔استخارہ کے اعمال۔ خواب میں آگاہی حاصل کرنا۔کسی غائب یاگم شدہ کے بارے میں آگاہی حاصل کرنا۔کسی گم شدہ یا کسی محبوب سے خواب میں ملاقات کے لیے۔سورئہ شمس کے ذریعے حاضرات۔کشف اور خبریں حاصل کرنا۔کسی فرد پر حاضرات کرکے امورِ خفیہ کے بارے میں معلوم کرنا۔کسی پر جنات کا سایہ ڈال کر پوچھنا۔ علم الاعداد کے ذریعے کشف۔اگر بچہ کے متعلق جاننا چاہیں زندہ رہے گا یا مرجائے گا۔اگر مشترکہ کام کرنے والوں کا حال دریافت کرنا چاہیں تو۔لوح حیات وممات۔غالب اور مغلوب معلوم کرنے کا طریقہ۔دفینہ کی طرف لکٹری کاچلانا۔منظومہ رجال الغیب۔رجال الغیب کیا ہیں؟
Reviews
There are no reviews yet.