Description
تعارف :دارالعمل چشتیہ کے جناتی اور روحانی سلسلہ کے بزرگ جنات کی زیر سرپرستی سورت الفلق کے خاص الخاص عمل کی خاص اور اہم ریاضت و چلہ کشی جس کی تکمیل پر عامل کو ایک طاقتور اور تربیت یافتہ جنات کی جماعت حاصل ہو گی اوراسے امیر جماعت کا نام بھی بتایا جائے گا۔ اس کی برکت سے آپ روحانیت کے میدان کے اہم شاہسوار اور جادو جنات اور دیگر روحانی مسائل کو باآسانی حل کرنے کی صلاحیت سے مالامال اور جدید اور کامیاب روحانی ہتھیار سے لیس ہو کر روحانی میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑتے چلے جائیں گے،(ان شاء اللہ) ۔ یہ جماعت خاص طور پر جادو کے بڑے سے بڑے توڑ کے لیے ماہرانہ کام کرتی ہے۔
مکمل عمل اور چلّوں کی ترتیب بزرگ جنات کی طرف سے ہی بتائی گئی ہے۔ سورئہ فلق کےچار چلّے کروائے جائیں گئےاورایک بار ہی ہدیہ لیا جائے گا ۔پہلے دو درجوں کی تکمیل کے بعد اگر آپ کی ’’ظاہری نظر‘‘ کھلی ہوئی ہے تو آپ کو جنات نظر آنا شروع ہوجائیں گئےاور اگر آپ کی نظر نہیں کھلی تو بعد تکمیلِ عمل، جس کی نظرکھلی ہو، اس کے سامنے سورئہ فلق پڑھیں گے تو اس کو سورئہ فلق کے جنات نظر آئیں گئے۔
نوٹ:بزرگ جنات کی طرف سے ہدایات ہیں کہ چاردرجے مکمل کرنے کے بعد آپ اس عمل کو استعمال کر سکتے ہیں ،دوران چلہ آپ اس عمل کو استعمال نہیں کر سکتے۔ یعنی سورئہ فلق کے پیچھے جو جنات کی جماعت ہے، اس کے چار درجے مکمل کرنے سے قبل ان سے کسی صورت بھی کام نہیں لیا جا سکتا۔
عمل کے فائدے:اس سورت کا عامل بننے کے بعدآپ جو فوائد حاصل کرسکیں گے، ان میں سے چند درج ذیل ہیں:
جادوگر /شریر عامل کے عمل ختم کرنا |
جادوگر (انسان، جن و شیطان) سے مقابلہ |
سخت ترین جادو کا علاج |
آسیب اور جنات سے نجات وحفاظت |
دشمن سے نجات اور حفاظت |
ہر طرح کی بندش ختم کرنا |
حسد کے برے اثرات سے مکمل نجات |
ہر طرح کے حاسد سے حفاظت |
ظالم و کافر کو مغلوب کرنا |
فراخی رزق |
ز بان بندی ، بغض و عداوت |
واپسی مفرور |
اور بہت کچھ |
حل المشکلات |
مختلف بیماریوں کا علاج |






Reviews
There are no reviews yet.