تعارف:۔سسرال سے پریشان خواتین کے لیے خاص عمل
یہ عمل ایسی خواتین کے لیے بہت مفید ہے جو سسرال میں لوگوں کے رویوں اور سازشوں سے پریشان ہیں۔ شوہر،ساس، سسر، نند، جیٹھ، جیٹھانی، دیور، دیورانی … الغرض جس پر بھی یہ عمل کیا جائے گا، وہ عمل کرنے والے سے محبت کرے گا۔
، اس کے خلاف بولنا اور سازشیں کرنا چھوڑ دے گا، اس کو پریشان کرنا چھوڑ دے گا۔ ان شاء اللہ
اس عمل کو پانی پر دم کرکے پلانا ہوتا ہے۔ اس لیے جن کو پانی پلایا جائے گا، صرف انہی پر اس عمل کا اثر ہوگا۔
خواتین کے علاوہ دیگر افراد کے لیے یکساں مفید ہے۔
اجازت کے لئے اھلیت:۔ خواتین کے علاوہ دیگر افراد کے لیے یکساں مفید ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Surah Ikhlaas | Hub Khas Amal (سورۂ اخلاص | حُب خاص عمل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.