Description
تعارف: سورۃ مزمل قرآن پاک کی عملیاتی لحاظ سے سب سے بڑی، صاحب فضیلت، طاقتور اور مقبول ترین صورت ہے، جس کسی نے بھی عملیات میں اونچا مقام پایا ہے وہ اپنے زمانے کاسورئہ مزمل کا بڑا عامل ضرور تھا۔ یہ عمل صدیوں سے عاملین کا ملین کے ہاں معتبر اور مقبول ہے۔یہ برصغیر میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان کا ناصرف مجرب عمل ہے بلکہ حضرت شاہ اسماعیل شہید کا فرمان عالیشان ہے کہ’’ہمیں جو کچھ ملا اس سورت کے صدقے اور طفیل ملا۔‘‘ اس سورت کے فضائل، فوائد، مناقب اور اس کی طاقت کا ذکر کرنا یا اس کے فضائل کا احاطہ کرنا ایک صفحہ میں نا ممکن ہے۔
ابتدائی طور پر تین طرح زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہیں۔ گھر میں، مزارات پر، قبرستان میں۔ پہلے درجے کی اجازت میں صرف گھر والی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔مزارات اور قبرستان والی زکوٰۃ کا ھدیہ الگ ہوتاہے۔ جب یہ سب مکمل کر لیا جاتا ہے تو سورئہ مزمل کی بڑی تعدا د والی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔ اس کی تفصیل الگ ہے۔
اجازت لینے کے فائدے: اس سورۃ کا عامل بننے کے بہت سے فائدے ہیں،جو مختصراً درج ذیل ہیں۔
ہر طرح کی بندشوں کا علاج |
ہر طرح کے جنات کا خاتمہ |
ہر طرح کے جادو کا علاج |
مختلف جسمانی بیماریوں کا علاج |
ہر طرح کے دشمن سے نجات |
ہر طرح کے بد اثرات کا خاتمہ |
محبت کے جائز معاملات |
فرد اور افراد کی تسخیر |
جادو واپس کرنا |
کشائش رزق |
فرد یا افراد کی زبان بندی |
بغض کے جائز معاملات |
قرض کی وصولی و ادائیگی |
ترقی کاروبار |
حصول ملازمت |
روحانی تشخیص |
ہر قسم کی نظرِ بد کا علاج |
مختلف قسم کے شرور سے حفاظت |
روحانیت کی ترقی |
جن/جنات تابع کرنا |
جن/جنات سے کی معاونت حاصل ہو |
اور ہر طرح کے جائز مقاصد |
ہر طرح کی مشکلات کا حل |
جائز حاجات کا حصول |






Reviews
There are no reviews yet.