Description
تعارف :سورۂ قریش کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی صورت ہے۔ عاملین میں بھی بہت مقبول ہے مگر اس کے باقاعدہ عامل بہت کم ملتے ہیں۔اس سورت سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔جس عامل نے سورۃ قریش کے عمل کی بڑی منزلیں کی ہوں، اگر وہ کسی آسیب زدہ کو اپنا سلام کہ کربھیج دے تو آسیب فورا ًبھاگ جائے گا۔اس عمل کے عامل کا جنات پر بہت رعب ودبدبہ ہو تاہے۔اس کے عامل کو جنات تنگ نہیں کرتے۔
کیسے سیکھا جائے؟ :اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے:اس سورت کا عامل بنئے اور درج ذیل فوائد حاصل کریں:
ہر طرح کے آسیب و جن سے حفاظت |
آسیب و جن کو حاضر کرنا اور قید کرنا |
ہر طرح کے آسیب و جن کا علاج |
کھانے میں بہت برکت |
ہر طرح کے دشمن سے حفاظت |
ہر طرح کے دشمن سے نجات |
پریشانیوں اور مشکلات سے نجات |
فراخی رزق و کاروبار |
حاکم، افسر یا کسی فرد سے کام نکلوانا |
زہر کھانے والے کا علاج |
بیماریوں سے نجات |






Reviews
There are no reviews yet.