Talismati Ilaj ky Tareeq (طلسماتی علاج کے طریق)
تصنیف و تالیف:حضرت خواجہ پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:؟؟؟
تمام تر جسمانی اور روحانی امراض کی تشخیص اور طلسماتی علاج پر مبنی لاثانی تصنیف جسے ربع صدی کی تلاش تحقیق و جستجو کے بعد طالبان روحانی علوم کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔ ہر مرض خواہ جسمانی ہو یا روحانی سحر جادو ٹونہ کے اثرات ہوں یا آسیب و جنات کی شرفشانیاں، خواہ مرد و زن کے پوشیدہ امراض ہوں سب کے کافی اور شافی علاج کے طلسمات اس کتاب میں آپ کو ملیں گے۔ جو اپنے اثرات میں سریع الاثر اور قوی التاثیر ہیں۔ پھر مزے کی بات یہ ہے کہ نہ تو کسی چالیس دن کے چلہ کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی قسم کی سوالاکھ کی پڑھائی کی ضرورت ہے۔ طلسمات اتنے آسان کہ عام فرد بھی ان سے بآسانی فیض حاصل کر سکتا ہے۔ ان طلسمات سے آپ اپنا اور دوسروں کا علاج کر سکتے ہیں۔
Compare
Reviews
There are no reviews yet.