سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔یہ عمل صرف ان عاملین کے لئے ہے۔جہنوں نے بنیادی ریاضتیں کی ہوئی ہوں۔چلے کی کامیابی پر عامل بڑے سے بڑے جادو اور جنات کا علاج کر سکتا ہے۔
سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ اس عمل کے پیچھے عامل جنات غیبی معاونت کرتے ہیں، جو جادو اور شیاطین، آسیب، خبیث جنات اور ہر طرح کے جادوگر … چاہے وہ انسانوں میں سے ہو یا جنات و شیاطین میں سے… سے لڑنے میں مہارت رکھتے ہیں۔
یہ عمل صرف ان عاملین کے لیے ہے، جنہوں نے بنیادی ریاضتیں کی ہوئی ہوں۔ اس عمل میں چالیس یوم کا چلّہ باپرہیز کیا جاتا ہے۔ کامیابی پر عامل، بڑے سے بڑے جادو اور جنات کا علاج آسانی سے کر سکتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Thelli wala Amal (تھیلی والا عمل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.