Wazaif Akabir ka Encyclopedia (وظائف اکابر کا انسائیکلوپیڈیا)

₨1,150

زندگی کے مطائب ومشکلات میں قرآن وسنت اور اعمال اکابر سے راہنمائی
مرتب:حضرت مولانا مفتی حبیب اللہ

صفحات :520
بائنڈنگ:مجلد

Compare

Description

٭ساری پریشانیاں دور کرنے کا مجرب عمل ٭ اللہ کو اس کے مقدس ناموں سے پکارئیے ٭اسماء حسنیٰ کو کس طرح پڑھاجائے٭ اسماء الحسنیٰ کے بعض مجرب طریقے ٭اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسماء مبارکہ کی تفصیل ٭نقشہ انتخاب اسماء اللہ الحسنیٰ بجمع روایات ٭ اسماء الحسنیٰ کے فضائل وخواص ٭ تحقیق اسم اعظم ٭ بعض قرآنی سورتوں اور آیات کے وظائف ٭سورۂ فاتحہ کے فضائل اور اس کی تاثیر ٭آیت الکرسی اور سورئہ مومن کی ابتدائی آیت کی برکت ٭ شیطان کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا ٭ دجال کے فتنہ سے محفوظ رہنے کی دعا ٭سونے سے پہلے آنحضرت ﷺ کا معمول وظیفہ ٭دعائے حزب البحر ٭ادائیگی قرض کی دعا اور بہت سی دعائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wazaif Akabir ka Encyclopedia (وظائف اکابر کا انسائیکلوپیڈیا)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *