ہر انسان کی خواہش ہے کہ اس کی زندگی آسودہ ہو اور اس کی ترقی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ اور ہر مسلمان کی آرزو ہے کہ اس کی یہ زندگی بھی کامیاب ہو اورآخرت کی حقیقی اور دائمی زندگی بھی کامیاب ہو۔ لیکن زندگی تو ایک طویل اور مسلسل امتحان کا نام ہے۔ یہاں قدم قدم پر مسائل، مصائب، آلام ، مشکلات، آفات، بلیات ، انسان کے آگے کوہ ہمالیہ بن کرکھڑی ہو جاتی ہیں۔ورد اسم اعظم انہی مصائب وآلام کے پہاڑوں کو راستے سے ہٹانے اور منزل مقصود کوآسان بنانے کاروحانی فارمولا ہے۔ جسے اپنا کر آپ دنیا میں بھی کامیابی پاسکتے ہیں اور آخرت میں بھی۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Wird-e-ism-Azam wa hizb-ul-qahar (ورد اسم اعظم وحزب القہر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.