Description
تعارف:’’مندرہ شاہ علی‘‘ نوری علوی عملیات کا سرتاج اور کثیر المقاصدعمل ہے۔ خاص کر یہ بڑے سے بڑے جادو اور خطرناک جنات و شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار ہے۔ اس کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہے، وہ جادو، جنات او ردشمنوں کے خلاف بہت تیز کام کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر مخالف کو خوب سبق بھی سکھاتی ہے۔مندرے کے عامل پر جادو اور جنا ت آسانی سے حملہ آور نہیں ہو سکتے۔
عمل کے فائدے درج ذیل ہیں
بجلی یا کرنٹ سے حفاظت |
تلوار ، نیزہ، بندوق پستول سے حفاظت |
جگہ کی جناتی، آسیبی یا سحری اثرات سے حفاظت |
جانوروں کی بیماریوں سے حفاظت |
رات یا ویرانےکے سفرمیںحفاظت |
مریض کی سحر جادو، آسیب اور شیاطین سے حفاظت |
جادو کے عمل والی ہانڈی کو واپس کرنا |
خبیث ارواح کی چوکی کا علاج |
گھر اور جگہ کامضبوط حصار |
بے اولاد ی کا خاص عمل |
دماغ خراب، مجنون و دیوانہ پن کا علاج |
جنات یا سحر جادو ،مرگی کے لئے خاص گنڈا |
زہریلا کیڑاکاٹے کا علاج |
جسم میں دردوں کا علاج
|
مکانوں کی بنیادکے لیے حفاظت کاخاص عمل |
ہر مرض کے لئے |
اٹھراہ کا علاج |
بد اثرات کی وجہ سے جسمانی و ذہنی تکالیف کا علاج |
ہرجائزمقصد کے لئے |
ڈھول، بینڈ باجے کوباندھنا |
دشمن زیر اور ذلیل و خوار کرنا |






Reviews
There are no reviews yet.