Mundrah Shah Ali | Jadu aur Jinnat ka Ilaj (مندرہ شاہ علی | جادو اور جنات کا علاج)

9,100

بڑے سے بڑے جادو اور خطرناک جنات و شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار ہے۔

Compare

Description

تعارف:’’مندرہ شاہ علی‘‘ نوری علوی عملیات کا سرتاج اور کثیر المقاصدعمل ہے۔ خاص کر یہ بڑے سے بڑے جادو اور خطرناک جنات و شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ہتھیار ہے۔ اس کے پیچھے جو غیبی مخلوق ہے، وہ جادو، جنات او ردشمنوں کے خلاف بہت تیز کام کرتی ہے اور ضرورت پڑنے پر مخالف کو خوب سبق بھی سکھاتی ہے۔مندرے کے عامل پر جادو اور جنا ت آسانی سے حملہ آور نہیں ہو سکتے۔
عمل کے فائدے درج ذیل ہیں

بجلی یا کرنٹ سے حفاظت

تلوار ، نیزہ، بندوق پستول سے حفاظت

جگہ کی جناتی، آسیبی یا سحری اثرات سے حفاظت

جانوروں کی بیماریوں سے حفاظت

رات یا ویرانےکے سفرمیںحفاظت

مریض کی سحر جادو، آسیب اور شیاطین سے حفاظت

جادو کے عمل والی ہانڈی کو واپس کرنا

 خبیث ارواح کی چوکی کا علاج

گھر اور جگہ کامضبوط حصار

بے اولاد ی کا خاص عمل

دماغ خراب، مجنون و دیوانہ پن کا علاج

جنات یا سحر جادو ،مرگی کے لئے خاص گنڈا

زہریلا کیڑاکاٹے کا علاج

جسم میں دردوں کا علاج

مکانوں کی بنیادکے لیے حفاظت کاخاص عمل

ہر مرض کے لئے

اٹھراہ کا علاج

بد اثرات کی وجہ سے جسمانی و ذہنی تکالیف کا علاج

ہرجائزمقصد کے لئے

ڈھول، بینڈ باجے کوباندھنا

دشمن زیر اور ذلیل و خوار کرنا

اجازت کے لیے اھلیت:ایسے تمام افراد جنہوں نے جادو جنات کے بنیادی عمل کیے ہو ں۔
اجازت لینے کا طریقہ:مندرہ کا عامل بننے کے لیے عمل کا ھدیہ ادا کرکے چلّہ کشی کرنی ہوتی ہے۔ ہدیہ :9100روپے۔
خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mundrah Shah Ali | Jadu aur Jinnat ka Ilaj (مندرہ شاہ علی | جادو اور جنات کا علاج)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *