Khabar Ka Amal (خبر کا عمل)

₨5,100

خبر لینے کا خاص عمل۔ اس کے بیچھے مخلوق عامل کو فوری مریض کے بارے میں خبر دیتی ہے۔ جن عاملین کی سماعت کھلی ہو، ان کو آواز بھی آتی ہے۔

Compare
Categories: , ,

Description

غیبی مخلوق سے خبر لینے کا ایک خاص عمل ہے۔ اس کے پیچھے مخلوق کو فوری مریض کے بارے میں خبر دیتی ہے۔ جن عاملین کی سماعت کھلی ہو، ان کو آواز بھی آتی ہے۔ جن عاملین کا باطنی رابطہ ہوتا ہے، ان کو ہی اس عمل کا اصل فائدہ ہوتا ہے۔ جنات سے اپنے مریضوں کے متعلق خبر سمیت روزمرہ کے معاملات میں جنات کی جانب سے خبر کی شکل میں معاونت کا بہترین آزمودہ اور مجرب عمل ہے۔ جس کی وجہ سے مریض کی تفصیلی اور مریض کے خاندان کی پوری رپورٹ انتہائی سہل انداز میں حاصل ہو جاتی ہے اور علاج میں بہترین فوائد اور نتائج حاصل ہوتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ عمل باطنی صلاحیتیں بیدار کرنے کا عمل نہیں ہے۔ جن عاملین کے باطنی رابطے نہیں کھلے، وہ اس عمل کو لینے کے اہل نہیں ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khabar Ka Amal (خبر کا عمل)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *