غیبی مخلوق سے خبر لینے کا ایک خاص عمل ہے۔ اس کے پیچھے مخلوق کو فوری مریض کے بارے میں خبر دیتی ہے۔ جن عاملین کی سماعت کھلی ہو، ان کو آواز بھی آتی ہے۔ جن عاملین کا باطنی رابطہ ہوتا ہے، ان کو ہی اس عمل کا اصل فائدہ ہوتا ہے۔ جنات سے اپنے مریضوں کے متعلق خبر سمیت روزمرہ کے معاملات میں جنات کی جانب سے خبر کی شکل میں معاونت کا بہترین آزمودہ اور مجرب عمل ہے۔ جس کی وجہ سے مریض کی تفصیلی اور مریض کے خاندان کی پوری رپورٹ انتہائی سہل انداز میں حاصل ہو جاتی ہے اور علاج میں بہترین فوائد اور نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ عمل باطنی صلاحیتیں بیدار کرنے کا عمل نہیں ہے۔ جن عاملین کے باطنی رابطے نہیں کھلے، وہ اس عمل کو لینے کے اہل نہیں ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Khabar Ka Amal (خبر کا عمل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.