دل کے امراض، ہیپاٹائٹس، ہر قسم کا کینسر، دمہ، شوگر، پتھری، دماغی امراض اور دیگر بڑے سے بڑے امراض سے شفا کا قرآنی عمل۔ پہلے درجہ کا عامل صرف اپنا اور قریب مریض کا علاج کر سکتا ہے۔
|
آیت شفاء
(درجہ اول)
|
1
|
جنات، جادو، شیاطین اور تمام تکلیف دینے والی مخلوق سے حفاظت کا ایک خاص عمل۔ صرف سات یوم کا عمل ہے۔ ہر فرد کو سیکھنا چاہئے۔
|
حصار کا خاص عمل
|
2
|
قطبِ کبیر ولی کامل حضرت ابو الحسن شاذلی نور اللہ مرقدہ کے سلسلے کی مشہور دعا، جو ہر جائز مقصد کے لئے مجرب ہے اور صدیوں سے اولیائے کرام اور مشائخ عظام کے معمول میں ہے۔
|
دعائے حزب البحر
|
3
|
قطبِ کبیر ولی کامل حضرت ابو الحسن شاذلی نور اللہ مرقدہ کے سلسلے کی خاص دعا، جو ہر قسم کے دشمن سے حفاظت کے لئے انتہائی مجرب ہے۔ دشمن چاہے ظاہری ہو یا باطنی جیسے شیاطین، جنات، آسیب وغیرہ۔ اس دعا کی برکت سے دشمن اپنی چالوں میں خود ہی پھنس جاتا ہے اور اس کی چالیں اس پر الٹی پڑتی ہیں۔
|
دعائے حزب النصر
|
4
|
ہر قسم کے غموں اور پریشانیوں خاص کر شیطانی اثرات سے نجات کا عمل۔
|
لا حول ولا قوۃ
الا باللہ کا عمل
|
5
|
جادو، جنات، آسیب، شیاطین اور دیگر خطرات اور آفات سے حفاظت اور نجات کا مشہور و معروف عمل جو کہ کئی قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ہے۔ درجہ اول ابتدائی درجہ ہے۔ عامل اپنی اور اہل و عیال کی حفاظت اور روحانی علاج کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔
|
منزل
۔(درجہ اول)۔
|
6
|
اپنے اور اپنے اہل و عیال کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایک خاص عمل۔ جنات، جادو اور مختلف بیماریوں کے علاج میں مفید ہے۔
|
سورۃ الناس کا عمل
|
7
|
کسی خاص شخص کی تسخیر کا عمل۔ اس عمل سے تسخیرِ خلائق یعنی مخلوق کا ہجوم بھی ہو جاتا ہے۔ حکیموں، عاملوں، وکیلوں، ڈاکٹروں اور ایسے تمام افراد کے لئے مفید ہے جس کا تعلق عوام سے ہے۔
|
تسخیر کا خاص عمل
|
8
|
درودِ خضری ایک خاص درود شریف ہے۔ اس کے بے شمار فائدے ہیں۔ خاص فائدہ روحانی ترقی اور روحانی پرواز کرنا ہے۔
|
درودِ خضری کا عمل
|
9
|
سورہ یٰسین قرآن کا دل ہے۔ ہر بڑی سے بڑی مشکل اور حاجت کے لئے صدیوں سے اس کا عمل کیا جاتا ہے۔ اس کے عامل بننے کے بعد ہر اڑی سے اڑی مشکل عامل کے لئے آسان ہو جاتی ہے۔
|
سورۃ یٰسین کا عمل
|
10
|
ترقی اور رزق کی فراخی کے لئے ایک مجرب ترین عمل۔ اس عمل کے عامل پر اللہ کی رحمت ہوتی ہے اور رزق کے بند دروازے بھی کھل جاتے ہیں۔
|
سورۃ واقعہ کا خاص عمل برائے فراخی رزق
|
11
|
اس عمل کے ذریعے مریض یا مریضہ کے ہاتھ پر دم کرکے تشخیص کی جاتی ہے۔ یہ طریقہ تشخیص میں سب سے صحیح نتیجہ دیتا ہے۔ مریض کے جسم پر اگر اثر ہوتا ہے تو وہ ظاہر ہو جاتا ہے۔ اگر کسی مریض پر جنات کی حاضری ہو تو اس عمل سے پتہ لگ جاتا ہے کہ حقیقت ہے یا ڈرامہ ہے۔
|
ہاتھ کے ذریعے روحانی تشخیص
کا عمل
|
12
|
آیت کریمہ ایک ایسا مختصر عمل ہے جس کو دنیا کے ہر جائز مقصد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر مشکل سے مشکل اور ناممکن کو ممکن بنانے والا عمل ہے۔
|
آیت کریمہ
۔(درجہ اول)۔
|
13
|
ہر جائز مقصد کے حصول اور ہر پریشانی سے نجات کا مجرب عمل۔
|
حسبنا اللہ و نعم الوکیل
|
14
|
ہر طرح کے کینسر سے نجات کا خاص نورانی عمل ہے۔ پہلا درجہ کرنے سے کینسر کے عام مریض کا علاج کرنے کے قابل ہوں گے۔ بہت زیادہ سخت مریض کا علاج نہیں کر سکیں گے۔ اور صرف قریب کے مریض کا علاج کر سکیں گے۔
|
کینسر سے نجات
کا خاص عمل
۔(درجہ اول)۔
|
15
|
ایسے لوگوں کے لیے بہت مجرب عمل ہے جن کا واسطہ لوگوں سے زیادہ رہتا ہے۔ جیسے کاروباری افراد، سیلز کے شعبہ سے منسلک، طب کے شعبہ سے منسلک، وکیل وغیرہ۔ اسی طرح خواتین کے لیے بہت فائدہ مند ہے جن کی شادی ہونے والی ہو یا ہو گئی ہو۔ سسرال کے کئی مسائل کا حل اس عمل سے ممکن ہے۔
|
تسخیر و محبت
کا خاص عمل
|
16
|
سورۂ اخلاص بے شمار خصوصیات کی حامل سورت ہے۔ روحانی معالجین و عاملین اورروحانیت سے تعلق رکھنے والے ہر شخص کو اس سورت کا عامل لازمی ہونا چاہئے۔ اس سورت کا خاص اثر یہ ہےکہ اس کی برکت اور تاثیر سے روحانی معالج و عامل کے دیگر تمام اعمال میں زبردست طاقت، قوت، مضبوطی اور تیزی پیدا ہو جاتی ہے۔ محبت کے معاملات میں بہت مجرب ہے۔ روحانی معالجین و عاملین کے علاوہ ہر شخص کو اس سورت کا عامل ہونا چاہیے۔
|
سورۂ اخلاص
|
17
|
سورۂ قریش کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی صورت ہے۔ عاملین میں بھی بہت مقبول ہے مگر اس کے باقاعدہ عامل بہت کم ملتے ہیں۔ اس سورت سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ دشمن اور جنات کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔
|
سورۂ قریش
|
18
|
سورۂ مؤمنون کی آخری آیات بے شمار خصوصیات کی حامل ہیں۔ اس عمل کی سب سے زیادہ ضرورت جنات، آسیب و شیاطین کے متاثر مریضوں کا علاج کرنے والے عاملین کو ہوتی ہے۔ اس عمل سے بہت سےکام لیے جا سکتے ہیں۔
|
افحسبتم … الرّٰحِمِیْنَ
۔(سورۂ مومنون
کی آخری آیات)۔
|
19
|
Reviews
There are no reviews yet.