نام سے ظاہر ہے کہ ہر قسم کی بندش ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اکتالیس یوم کا چلہ کرنا ہوتا ہے۔
|
ہر قسم کی بندش ختم کرنے کا عمل
|
1
|
آیت کریمہ ایک ایسا مختصر عمل ہے جس کو دنیا کے ہر جائز مقصد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر مشکل سے مشکل اور ناممکن کو ممکن بنانے والا عمل ہے۔
|
آیت کریمہ کا
خاص عمل
|
2
|
ہر قسم کے جنات، جادو، آفات و بلیات سے نجات۔ حُب و بغض کے معاملات۔ رزق میں کشادگی۔ الغرض ہر قسم کی دُنیاوی حاجات کے لیے اکسیر عمل ہے۔
|
سورۃ مزمل کا خاص عمل
|
3
|
شوہر بیوی پر توجہ نہ دیتا ہو،حقوق واجبہ ادا نہ کرتا ہو،زبان درازی کرتا ہو،گالی دیتا ہو،مار پیٹ کرتا ہو،گھر سے نکال دیا ہو۔بیوی زبان درازی کرتی ہو،محبت نہ کرتی ہو،توجہ نہ دیتی ہو،روٹھ کر میکے چلی گئی ہو،اولادنافرمان ہو،آپس میں جھگڑتے ہوں،ان سب کے لئےمجرب عمل۔
|
محبت کی عظیم آیت کا عمل
|
4
|
دشمن بہت تنگ کرتاہو،دشمن جان کا ہو،عزت کا دشمن ہو،بدمعاش قسم کے لوگوں سے نجات،جولڑکیوں کو چھیڑتے ہو،کسی نےقبضہ کر لیا ہو،جادوگر پیچھے پڑگیا ہو،دشمن مسلسل عمل کروا رہا ہو،ان سب کے لئے مجرب عمل۔
|
دشمن کے لئے
عظیم دعا کا عمل
|
5
|
ایک خاص آیت ہے جوجادو اور جنات کے متاثرین کا روحانی علاج کرنے والے روحانی معالجین اور عاملین کے لیے ایک بہت بڑی نعمت ہے۔ اس آیت کے بہت خواص ہیں۔ خاص کر یہ دشمن چاہے وہ جنات میں ہو یا انسانوں میں، جادوگر چاہے جن، شیطان یا انسان ہو … سب کے مقابلہ کرنے کی اہلیت اس عمل میں ہے۔بیماری، محبت، عداوت کے معاملات میں بھی مجرب ہے۔
|
آیت قطب
|
6
|
ایک مختصر استخارے کا عمل جس کا عامل فوری طور پر استخارہ کر سکتا ہے اور روحانی رہنمائی حاصل کر سکتا ہے۔
|
روحانی رہنمائی کا خاص عمل
|
7
|
ہر طرح کے کینسر سے نجات کا خاص نورانی عمل ہے۔ دوسرا درجہ کرنے سے کینسر کے سخت سے سخت مریض کا علاج کرنے کے قابل ہوں گے۔ مریض چاہے کتنی ہی دور کیوں نہ ہو، اس کا علاج کر سکیں گے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
|
کینسر سے نجات کا عمل (درجہ دوم)۔
|
8
|
لاعلاج، مہلک، جان لیوا اور دیرینہ سخت امراض سے شفا حاصل کرنے کا خاص عمل۔ عامل دوسرا درجہ کرنے کے بعد گھر بیٹھے دور کے مریض کا بذریعہ دم علاج کرنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
|
لا علاج امراض سے شفاء کا قرآنی عمل
۔(درجہ دوم)۔
|
9
|
منزل کا عمل جادو، جنات، نظرِ بد، شیطانی اثرات سے نجات اور حفاظت کا خاص عمل ہے۔ اسی طرح دیگر آفات و حادثات سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔ اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔ پہلا درجہ کرنے کے بعد ہی دوسرا درجہ کیا جا سکتا ہے۔
|
منزل کا عمل
۔(درجہ اول، درجہ دوم)۔
|
10
|
Reviews
There are no reviews yet.