View cart “Tawez 03: Rizq Ki Har Tarah Ki Rukawat Door Karny Ka Qurani Taweez (تعویذ 3: رزق کی ہر طرح کی رکاوٹ دور کرنے کا قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
01. Jadoo Utarnay Ka Khas Taweez (جادو اتارنے کا خاص تعویذ)
اگر کسی مسحور پر سحر جادوکا سخت اثر ہو اور مسحور مختلف مسائل میں گھرا ہوا ہو یعنی سحر جادو کی وجہ سے طرح طرح بیماریوں میں مبتلا ہو جو کسی بھی علاج سے نہ جاتی ہوں۔سب کے لئے فوری اثر کرنے والا عمل ہے۔سفلی علم،کالاعلم،سحر جادو ٹونہ کسی بھی قسم کا کیا گیا ہو…اللہ تعالیٰ کے حکم سےسب کا اثر ختم ہو جائے گا اور مریض صحت یاب ہو جائے گا۔ طریقۂ استعمال:۔
سات(7) تعویذ لیں۔ ایک رنگ کا جوان مرغ ذبح کریں اور اس کا خون ایک برتن میں محفوظ کریں۔ پھر ان تعویذوں پر مریض کا نام معہ والدہ اسی خون سے لکھیں۔ اگر خون کم ہو تو اس خون میں لال رنگ کی سیاہی شامل کر لیں۔روزانہ ایک تعویذ کو مریض کے تمام جسم پر تین تین مرتبہ پھیرا جائے۔پھر مسحورخود تعویذ کو زمین پر رکھ کر اپنے ہا تھ سے بائیں پاؤں کےسات (7)جوتے ماریں اور پھر اسے آگ میں جلا دیں۔ سات یوم تک مسلسل کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “01. Jadoo Utarnay Ka Khas Taweez (جادو اتارنے کا خاص تعویذ)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.