Tawez 9: Tamam Rohani Masail ka Hal (تعویذ 9: تمام روحانی مسائل کا حل)

1,600

یہ تعویذ جادو،جنات سے بچاؤ، حفاظت علاج،نظر بد سے حفاظت، بچائو،علاج کے ساتھ ساتھ تمام آفات ومصائب، قرضوں کی زیادتی،اولاد کی نافرمانی،ساس، نندوں، دیورانی، جیٹھانی کے مسائل سمیت ہر قسم کے روحانی مسائل میں کا آمد ہے۔

Compare
Categories: ,

Description

آج ہر گھر میں جواہم مسائل ہیں ان کی فہرست بہت طویل ہے۔ سب سے پہلے تو اولاد کے آرزو مند بے شمار ہیں۔ جب اولاد کی پیدائش کی امید یعنی حمل کی ابتداء ہو تو ہر عورت و مرد کی دلی تمنا وتڑپ عموماً یہ ہوتی ہے کہ بیٹا پیدا ہو ۔دوسرا اہم مسئلہ صحت مندی کاہے کہ اللہ کرے اولاد صحت مند ہو۔ اچھی قسمت، لمبی زندگی اوراچھے نصیب والی اولاد عطاء ہو۔ یہ ہرشخص کی دعا ہوتی ہے ۔ اولاد خوراک اچھی کھائے، صحت بنے، قد کاٹھ اچھا ہو، اٹھان اچھی ہو ،اولاد ضدی/ ہٹ دھرم نہ ہو ، فرمانبردار ہو ، تعلیمی جذبے اور شوق سے سرشار ہو۔ مثالی گھرانہ ہو۔ بچے بڑے ہو کر ماں باپ کے فخر، مان عزت وتکریم میں اضافے کا باعث بنیں۔ تعلیمی کارکردگی میں نمایاں اور واضح برتری اور فوقیت ہمارے بچے یا بچی کو حاصل ہو ۔ اب اگر لڑکا ہو تو اس کے کاروبار کیلئے دعائیں کی جاتی ہیں۔ اوراگر لڑکی ہو تو اچھے رشتہ کی عملی تلاش شروع کردی جاتی ہے۔ نظر بد سے بچاؤ کیلئے تدابیر ، دشمنوں ،حاسدوں اور بدطینت لوگوں سے دور رہنے کی تلقین کی جاتی ہے۔یہ تعویذ جادو، جنات سے بچاؤ، حفاظت ، علاج، نظر بد سے حفاظت، بچاؤ ،علاج کے ساتھ ساتھ تمام آفات ومصائب ، قرضوں کی زیادتی، اولاد کی نافرمانی ، تعلیمی مسائل، اولاد کی شادی، رشتوں میں رکاوٹ ، کاروباری مسائل، ملازمت میں رکاوٹ، ساس، نندوں، دیورانی، جیٹھانی کے مسائل سمیت ہر قسم کے روحانی مسائل الغرض حاضری والے مریض میں حاضر ہونےکی کوشش کرنے والا جن بھی توبہ کرتا ہے۔ جادو، جن، نظر بد ایسے فرد ، گھرانے ، خاندان کو چھوڑ جاتے ہیں جو اس تعویذ کو گلے  میں لٹکانے ، جیب میں رکھنے کا معمول بنالیں۔

کھیتی  کی آبادی، مویشیوں ، بھینسوں ، گائیوں کے باڑوں میں برکت ، کم پیسوں اور روزگار کے معمولی سلسلے میں ایسی برکت کہ جوآنکھوں سے نظرآئے ۔ مسئلہ روحانی ہو ، جسمانی امراض کی پیچیدگیاں ہوں، جگر ، معدہ، کینسر، دل کےامراض، جوڑوں کی تکالیف ، بیماریاںاورپیچیدگیاں اس تعویذ کے استعمال سے نا صرف ختم ہوتی ہیں بلکہ اس تعویذ کو اگر تعویذ برائے لاعلاج امراض کا نام دیاجائے تو بے جا نہیں۔ لہٰذا جو بھی آپ کے گھرانے یا دوستوں میں کسی بھی روحانی مسائل سحر مسلسل، جادو، جنات کے ستم زدہ حالات کا ڈسا ہو ہو تو وہ فوراً رابط کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tawez 9: Tamam Rohani Masail ka Hal (تعویذ 9: تمام روحانی مسائل کا حل)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *