View cart “Tawez 06: Jadu Jinnat sy Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (تعویذ 6: جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
01. Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)
قرآن کے دل سورۂ یٰسین اور سورۂ یٰسین کے دل ’’سلم قولا من رب رحیم‘‘ کاتعویذ۔ آٹھ سو سترہ (817) بار لکھنے سے تعویذ میں آٹھ سو سترہ گن(817)ا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔ یہ جگہ پر لگانے کا خاص قرآنی تعویذ۔ جس جگہ پر لگایا جائے گا،وہ جگہ اور اس جگہ رہنے والے یا کام کرنے والے اس خاص قرآنی تعویذ کے اثرات سے فیض یاب ہوگی۔ مثبت اثرات اس جگہ پر آئیں گے اور منفی چلے جائیں گے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور جس جگہ لگانا ہے، اس کا پتہ لکھیں۔ پھر سلم قولا من رب رحیم آٹھ سو سترہ(817) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ اٹھاسی (88) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد سولہ (16) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “01. Salamun Qaulam Mir Rabbir Rahim 817 Times (سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.