View cart “Tawez 06: Jadu Jinnat sy Shifa Aur Hifazat Ka Khas Qurani Taweez (تعویذ 6: جادوجنات سے شفاء اور حفاظت کاخاص قرآنی تعویذ)” has been added to your cart.
درود تنجینا کا تعویذ ہر طرح کی مشکل، مصیبت اور پریشانیوں سے نجات میں بہت مجرب ہے۔یہ ایک بہت مضبوط اور خاص غیبی حصار بھی ہے۔ اس تعویذ میں ایک بار درودتنجینا لکھا ہوا ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ خوشبو والا عطر لگا کر موم جامہ کرکے ستر(70) بار درود تنجینا پڑھ کر تعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ سات(7)مرتبہ درود تنجینا کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “02. Darood-e-Tunjina (درود تنجینا)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.