04. Ism-e-Zaat “ALLAH” ka Khas Taweez (اسم ذات ’’اللّٰہ‘‘ کا خاص تعویذ)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PN/A-004کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

اسم ذات کا خاص تعویذ ہے جو ہر جائز مقصد کے لیے اور ہر پریشانی سے نجات کے لیے بہت مجرب ہے۔ برکت و رحمت کے حصول، امراض سے شفا، شادی، کاروبار، رزق، تعلیم، محبت، دلی مراد، دشمن، مقدمات، جائیداد …الغرض ہر طرح کے مسائل کے حل اور جائز مقصد کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ چھیاسٹھ(66) بار ’’یَااَللہُ‘‘پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ بارہ(12)مرتبہ’’یَااَللہُ‘‘ کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ عربی بخور کی دھونی دیا کرے۔

اسم ذات ’’اللہ‘‘ کے عامل بنیں:۔

روحانی اعمال  سے ’’یااللہ‘‘ کا عمل کرکے عامل بنیں۔اس عمل کے بنیادی درجہ کو کوئی فیس نہیں ہے۔ سوا لاکھ کے عوامی درجہ کی بھی کوئی فیس نہیں ہے۔اسم ذات کے بڑے عاملانہ درجے کی فیس مقرر ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “04. Ism-e-Zaat “ALLAH” ka Khas Taweez (اسم ذات ’’اللّٰہ‘‘ کا خاص تعویذ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *