Description
ہر قسم کی بندش کا مجرب علاج ہے۔ بندش کی وجہ نظر بد ہو، آسیب و جنات ہوں یا جادو ٹونہ ہو…ہر طرح کی بندش کا صرف اکیس(21) یوم میں علاج اس مجرب تعویذ سے کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ خاص جناب خالد مقبول صاحب حفظہ اللہ کا مجرب ہے۔ اس علاج میں چراغ میں فلیتہ جلانا، بتی سونگھنا، جسم پر ملنا، غسل کرنا و چھڑکنا اوردھونی لینا شامل ہیں۔ درج بالا تعویذ جسم پر مل کر جلانے اور دھونی لینے میں استعمال کیا جاتا ہے۔روحانی دکان سے الگ سے مکمل طریقہ طلب فرما سکتے ہیں۔
طریقۂ استعمال:۔






Reviews
There are no reviews yet.