05. Maqhoori A’ada … Dafa Asaib Jinnat (مقہوریٔ اعداء … دفع آسیب جنات)

₨90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PN/A-005کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

اس خاص تعویذ کو ہر قسم کےآسیب و جن سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ نیز جس شخص کا کوئی دشمن ہو اور اس دشمن سے آمنا سامنا رہتا ہو، دشمن پیچھے پڑگیا ہو اور جب موقع ملے، نقصان دیتا ہو ، دشمن سے لڑائی شروع ہو گئی ہو تو اس دشمن کو مقہور کرنے، اس پر غالب آنے، اس کے شر سے نجات حاصل کرنے کے لیے اس تعویذ کو استعمال کریں۔ ان شاء اللہ، دشمن مقہور ہو گا اور دشمنی سے باز آ جائے گا۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ چھتیس(36) بار ’’یَاقَھَّارُ‘‘پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ روحانی عطرِ حفاظت لگا کر موم جامہ کر یں اور سائل کو پاس رکھنے یا گلے میں ڈالنے کے لیے دیں۔ سائل کو کہیں کہ روزانہ نو(9)مرتبہ ’’یَاقَھَّارُ‘‘ کو پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “05. Maqhoori A’ada … Dafa Asaib Jinnat (مقہوریٔ اعداء … دفع آسیب جنات)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *