ہر طرح کے چھوٹے اور بڑے امراض، دیرینہ امراض، لاعلاج امراض، مہلک امراض … الغرض ہر طرح کے امراض کے لیے بہت مجرب ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے مریض کا نام معہ والدہ اور بیماری کی مختصر تفصیل لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔سورئہ فاتحہ پندرہ (15) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں۔ پھر آیات شفا سات (7) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ سورئہ فاتحہ چھ(6)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف اور آیات شفا سات (7) مرتبہ، اول و آخر ایک (۱)بار درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “06. Surah Fatihah Aur Aayat-e-Shifa (سورۂ فاتحہ اور آیات شفا)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.