07. Aayat-e-Karima 1200 Times (آیات کریمہ 1200 مرتبہ)

245

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″:سائز (انچ)

PQ/A-007کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

دار العمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

ہر حاجت پوری ہونے اور ہر بڑی سے بڑی مشکل سےنجات کی مجرب آیت۔ بارہ سو (1200) بار لکھنے سے تعویذ میں بارہ سو (1200)گنا اثر زیادہ ہو گیا ہے۔ جس سائل کے پاس ہوگا، اس کی جو بھی حاجت ہوگی، اس کے پورا ہونے کے اسباب اورجو بھی مصیبت یا مشکل ہوگی، اس سے نجات ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اورمقصد لکھیں۔ پھرآیت کریمہ بارہ سو (1200) مرتبہ، اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کریں۔ اعلیٰ عربی خوشبو کا عطر لگائیں اور بخور کی دھونی دیں۔ سائل کو تاکید کریں کہ روزانہ ایک سو بیس (120) مرتبہ، اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ یہ عمل چالیس (40)دن تک کرے۔ اس کے بعد بارہ (12) مرتبہ،اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھ کر تعویذ پر دم کرتا رہے۔ہفتہ میں ایک بار تعویذ کو اعلیٰ بخور کی دھونی دیتا رہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “07. Aayat-e-Karima 1200 Times (آیات کریمہ 1200 مرتبہ)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *