14. Aayat-ul-Kursi (آیت الکرسی)

90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″ :سائز (انچ)

PQ/A-014 کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

آیت الکرسی کے فوائد بہت ہیں۔ شیاطین اور جادو سے حفاظت کے لیے خاص ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ اٹھارہ (18) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ نو(9)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “14. Aayat-ul-Kursi (آیت الکرسی)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *