14. Asaibi Asraat, Jadu Sehr Sy Chhutkaray Ky Liye (آسیبی اثرات، جادو سحر سے چھٹکارے کیلئے)

₨100

کاغذ: نیوز

رنگ سیاہی: کالی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PO/L-014کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare

Description

اگر کسی مریض پر جادو اوآسیبی اثرات ہوں، سر اور کندھے وزنی رہتے ہوں، غصہ آتا ہو یا جھٹکے لگتے ہوں، کوئی ذی روح مسلط ہو، نظر بھی آتی ہو، آوازیں آتی ہوں، ڈر اور خوف لگتا ہو تو ان سب علامات یا کسی ایک بھی علامت والے مریض کے لیے یہ تعویذ انتہائی مجرب ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کو مریض کے جسم پر اچھی طرح رگڑیں۔ سر کی طرف سے شروع کرکے پاؤں تک رگڑیں۔ اس کے بعد فوراً تعویذ کو جلا دیں۔ یہ عمل دن میں کئی مرتبہ کریں۔ ان شاء اللہ، چند ہی دنوں میں جادو اور آسیبی اثرات سے مکمل نجات مل جائے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “14. Asaibi Asraat, Jadu Sehr Sy Chhutkaray Ky Liye (آسیبی اثرات، جادو سحر سے چھٹکارے کیلئے)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *