آیت قطب ایک کثیر الفوائد آیت ہے۔ حاجت پوری ہونے، مشکلات سے نجات حاصل کرنے اور دشمنوں سے نجات کے لیے خاص ہے۔
طریقۂ استعمال:۔
تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ بائیس (22) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ چار(4)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “15. Aayat-e-Qutub (آیتِ قطب)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.