15. Surah Ikhlas (سورۂ اخلاص)

90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PQ/S-015کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

مکمل سورۂ اخلاص کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ بارہ (12) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ تین (3)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “15. Surah Ikhlas (سورۂ اخلاص)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *