16. Surah Falaq (سورۂ فلق)

90

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 2.2″:سائز (انچ)

PQ/S-016کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

مکمل سورۂ فلق کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سترہ(17) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہآٹھ(8)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “16. Surah Falaq (سورۂ فلق)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *