20. Aayat-ul-Kursi 21 Times (آیت الکرسی 21 بار)

140

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

2.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/A-020کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

آیت الکرسی کے فوائد بہت ہیں۔ شیاطین اور جادو سے حفاظت کے لیے خاص ہے۔ اکیس(21) بار لکھنے کی وجہ سے اس تعویذ کی طاقت میں اکیس(21) گنا اضافہ ہو گیا ہے۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ اکیس(21) مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ تین(3)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “20. Aayat-ul-Kursi 21 Times (آیت الکرسی 21 بار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *