22. Inna Iillahi wa Inna Ilayhi Raji’un 550 Times (انا للہ و انا الیہ رٰجعون 550 بار)

245

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 5.0″:سائز (انچ)

PQ/A-022کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

دارالعمل چشتیہ کا خاص تعویذ:۔

یہ خاص تعویذ کسی طرح کا نقصان ہوجائے تو دیا جاتا ہے۔ چوری ہو جائے، ڈاکہ پڑ جائے، کاروبار میں بہت نقصان ہو جائےیا کوئی ایسا نقصان ہو جائے جس کی تلافی ممکن ہو تو سائل کو یہ تعویذ دیں۔ ان شاء اللہ، اس کے نقصان کی تلافی ہوگی۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام معہ والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ پچپن (55) مرتبہ، اول و آخرپانچ(5) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو پاس رکھنے یا پہننے کے لیے دیں۔ سائل کو روزانہ دس(10)مرتبہ، اول و آخرایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “22. Inna Iillahi wa Inna Ilayhi Raji’un 550 Times (انا للہ و انا الیہ رٰجعون 550 بار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *