22. Surah Falaq 41 Times (سورۂ فلق 41 بار)

185

کاغذ: سفید

رنگ سیاہی: زعفرانی

3.4″ x 3.6″:سائز (انچ)

PQ/S-022کوڈ نمبر:۔

تعداد: 100

Compare
Categories: , , ,

Description

مکمل سورۂ فلق اکتالیس(21) بار کا تعویذ۔

طریقۂ استعمال:۔

تعویذ کے نیچے سائل کا نام مع والدہ اور مقصد لکھیں۔ اعلیٰ عطر لگائیں۔ سورۂ فلق اکتالیس(41) مرتبہ، اول و آخرپانچ(5) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کریں اور سائل کو دیں۔ سائل کو روزانہ سورۂ فلق پانچ(5)مرتبہ، اول و آخر ایک(1) مرتبہ درود شریف پڑھ کرتعویذ پر دم کرنے کا کہیں۔ہفتے میں ایک بار تعویذ کو خوشبو کی دھونی دیا کرے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “22. Surah Falaq 41 Times (سورۂ فلق 41 بار)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *