Aamal-e-Shifa (اعمالِ شفاء)
₨5,000
تصنیف و تالیف: حضرت خواجہ پیر صوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی قادری
صفحات:؟؟؟
بیشمار ذہنی، نفسیاتی، روحانی اور جسمانی عوارض کے کافی و شافی علاج پر مشتمل مستند، عملیات و تعویذات پر ایک لا جواب اور لاثانی تصنیف۔
Compare
Description
کتاب کے عنوانات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:۔
باب نمبر1:باب تشخیص الامراض۔تشخیص کے مختلف طریقے اور نتیجے کے مطابق علاج۔تشخیص کے لیے دِل پر القا ہوجائے۔انڈے کے ذریعے تشخیص کرنا۔تشخیص کا قرآنی طریقہ۔تشخیص بذریعہ کوری پیالی۔مرض رُوحانی ہے یا جسمانی،علم الاعداد کے ذریعے تشخیص کرنا۔
باب نمبر2:حروف سے علاج کا طریقہ۔امراض سر۔امراض دست راست۔امراض دست چپ۔امراض پشت۔امراض شکم۔ امراض پائے راست۔امراض پائے چپ۔اربعہ عناصر۔شفاء الامراض۔افسون اور طلسم بنانے کے خاص قانون۔متفرق اعمال حروف۔ہر قسم کا خون روکنے کے لیے۔دافع ہیضہ۔پیٹ درد و جملہ امراض شکم۔گلہڑ گھیکھا یعنی گلے کا پھولنا۔دردِ داندان۔دردوں کو سلب کرنے کا لاثانی عمل۔سلب اوجاع۔ہر مرض سے شفا کے لیے۔نکسیر بند کرنے کے لیے۔دردِ زہ کے لیے۔
باب نمبر3:بچوں کے مختلف امراض اور اُن کا علاج۔زیادہ رونے والے بچے کے لیے۔نظر بد کا علاج۔بچوں کے جملہ امراض کا علاج۔نظر بد کا علاج۔جو بچہ بستر پر پیشاب کرتا ہو۔بستر پر پیشاب کرنے والے کے لیے۔آسیب زدہ بچے کا علاج۔بچہ کے دانت آسانی سے نکلیں۔اگر بچہ دودھ نہ پیتا ہوتو۔بچوں کی مٹی کھانے کی عادت ختم کرنا۔بچوں کی ہر طرح کی حفاظت کے لیے۔گونگے بہرے بچے کا علاج۔زبان کی لکنت کا علاج۔بچوں کے یرقان،مسان،جموگہ،سوکھے یعنی اُم الصبیان کے مریض بچے کے لیے۔بچوں کے چیچک کا علاج۔کمزور بچوں کے لیے۔اگر کسی بچے کی کانچ نکلتی ہو۔ ضدی بچوں کا علاج۔جانور کی نظر بد۔دودھ دینے والے جانور کی نظر بد دُور کرنا۔
باب نمبر4:پورے بدن کی بیماریوں کا علاج۔سر کے امراض۔سردرد اور دردِ شقیقہ کے لیے۔ہر قسم کے سردرد کے لیے۔سر چکرانا اور سر گھومنا۔سر میں پانی بھر جانا۔سرسام۔مالیخولیا اور سودا۔بے ہوش سے ہوش میں لانے کے لیے۔آنکھوں کے تمام امراض کے لیے۔رُوحانی شفائی سرمہ۔تمام عمر بینائی ٹھیک رہے۔بینائی میں اضافہ ہو۔بینائی کی کمزوری دُور کرنا۔آشوب چشم ،آنکھوں کے زخم اور سرخی،شب کوری،موتیا بند، آنکھوں کے ککروںکا علاج۔ دردِ ابرو۔آنکھوں میں جالا۔آنکھ کا پھڑکنا۔ناک کے امراض کا علاج۔نزلہ وزکام۔ناک کا درد،نکسیر،زخم اور پھنسیوں کے لیے۔دانتوں اور منہ کے امراض۔ دانت اور داڑھ درد کے لیے۔ پائیوریا۔ماسخورہ۔منہ کی پھنسیاں اور چھالے۔معدہ اور آنتوں کے امراض۔معدے کا درد ختم کرنا۔پیٹ درد کے لیے۔معدہ کی جلن او ر دِل کی گھبراہٹ کے لیے۔آنتوں پر ورم۔ آنتوں کے کیڑے۔بد ہضمی کا علاج۔بھوک کی زیادتی۔بھوک کی کمی۔پیاس کی شدت کا علاج۔فم معدہ کا درد۔ دست اور پیچش۔ قے اور متلی کا علاج۔معدہ کی کمزوری۔معدہ کی سوجن۔ ہچکی کا علاج۔ذات الجنب یعنی پہلو کا درد ختم کرنا۔ریحی دردوں،جنون ،برص اور جذام کے لیے۔عرق النساء فالج اور کمر درد۔بازو کی درد۔کان کا بجنا۔بڑھاپے میں کم سنائی دینا۔بہرہ پن۔کان کی سوجن کا علاج۔سینے کے امراض کا علاج۔دِل کے درد کا علاج۔سینے کادرد۔دمہ۔کھانسی اور بلغم۔ذات الجنب یعنی نمونیہ۔پھیپھڑوں میں پانی اور درد۔پتہ اور تلی کے امراض۔تلی کے بڑھ جانے کا علاج۔پاؤں کے امراض کا علاج۔پاؤںکا رعشہ۔انگلیوں کا درد۔پاؤں کے جملہ امراض کا علاج۔
باب نمبر5:زہریلے جانوروں سے تحفظ اور کاٹے کا علاج۔سانپ اور بچھو کے کاٹے کے لیے۔زہر کا اثر ختم کرنا۔جانور کے زہر سےحفاظت۔مچھر،پسو، کھٹمل، مکھیوں، سانپ اور چوہوں کو بھگانا۔کھیتی سے دیمک اور گھن ختم کرنا۔ٹڈی۔کھٹمل ،چیونٹی اور چوہے بھگانے کے لیے۔ٹڈیوں کو گھر سے بھگانا۔کیڑے مکوڑے بھگانے کے لیے۔پسوؤں سے نجات کے لیے۔چوہوں کو بھگانے کے لیے۔کاٹنے والے کتے سے حفاظت کے لیے۔چیونٹیاں بھاگ جائیں۔
باب نمبر6:پھوڑے پھنسیوں بدنی امراض کے علاج کے لیے۔ورم اور زخم کے لیے۔ہر قسم کے پھوڑا پھنسی کے لیے۔ہڈی سے گوشت اترنا۔مسوں اور داد کے علاج کے لیے۔چیچک کا علاج۔داد چمبل کو ختم کرنا۔عورت کے پستانوں کا ورم ختم کرنا اور دودھ جاری ہو۔بدن میں کسی بھی جگہ ورم ختم کرنا۔ہونٹوں کی سوج ختم کرنا۔بہتے زخم اور بہتے خون کو بند کرنا۔آگ سے بدن جلنے کا علاج۔ٹوٹی ہوئی ہڈی کا علاج۔چہرے یا پشت وغیرہ کے مسے۔بدن پر داغ دھبے۔برص و جذام کا علاج۔
باب نمبر7:دماغی امراض کے علاج کے لیے۔قوی حافظہ کے لیے۔ذہانت بڑھانے کے لیے۔یادداشت اور قوی حافظہ کے لیے۔اگر کوئی حفظ کے بعد بھول جاتا ہو تو۔نسیان دُور کرنا اور یاد داشت کو مضبوط کرنا۔ذہانت اور سمجھ بوجھ میں زیادتی کے لیے۔حافظہ کے صحیح ہونے کے لیے۔اگر کسی کو بھول جانے کی بیماری ہو۔
باب نمبر8:حیض ونفاس کی بیماریوں کا علاج۔اگر کسی عورت کا خون حیض بند نہ ہورہا ہو۔جاری خون حیض یا نکسیر کو روکنا۔سیلان الرحم ختم ہوجائے۔اگر کسی عورت کو حمل کے دوران خون جاری ہو۔کثرت ِ حیض کا علاج۔حمل کے دوران خون آنا۔مخصوص ایام کی کمی۔اگر کسی عورت کا حیض رک گیا ہو۔دردِ زہ کے لیے۔
باب نمبر9:مسحور ،مربوط اور آسیب زدہ کا علاج۔جنات اور آسیب کو گھر سے نکالنے کے لیے۔ہر قسم کے سحر جادو کے اثرات کو باطل کرنا۔جنات سے حفاظت کے لیے حجاب۔جادو تعویذات کو حاضر کرنا۔جنات اور آسیب کو جلانے کی دعوت الاحراق الجن۔مریض کا مرض جل جائے اور سحر جادو باطل ہوجائے۔دُعائے برہتیہ کے اٹھائیس اسماء۔جادو کا اثر زائل ہوجائے۔منظوم دعوت الجلجلوتیہ الطریقہ الصغریٰ۔طلسم دعوت الجلجلوتیہ کو تصرف میں لانے کا طریقہ۔طریقہ اول مبتدی حضرات کے لیے۔طریقہ دوم عاملین حضرات کے لیے۔جنات چلے جائیں۔ جنات اُس جگہ سے نکل جائیں۔سحری اور آسیبی اثرات ختم کرنا۔
باب نمبر10:مرگی کا علاج۔مصروع ،مجنون اور آسیب زدہ کا علاج۔مرگی والے کو ہوش میں لانا۔
باب نمبر11:ہرقسم کے بخاروں کا علاج۔بخار دُور کرنے کے لیے۔برائے دفع تپ۔بخار کا رُوحانی علاج۔بخار کے لیے دَم۔میعادی ٹائیفائڈ یا موتی جھرہ بخار کے لیے۔تپ ولرزہ اور مرگی۔
باب نمبر12:مردوں کے مخصوص امراض کا رُوحانی علاج۔مرد کی قوت ِ جماع کے لیے۔امساک کے لیے۔قوت ِ باہ کے لیے پارہ بنانا۔قوت ِ باہ زیادہ ہو۔عضو خاص کو سخت اور موٹا کرنا۔عجیب طلسم قوت ِ باہ اور جنسی لذت حاصل کرنا۔مربوط کو کھولنے کے لیے۔مسحور اور معقود کے علاج کے لیے۔جو میاں بیوی جماع کرنے سے عاجز ہوں۔نیند باندھنے کا طلسم۔شہوت کھولنے کا عمل۔مربوط اور معقود کے لیے قرآنی عمل۔حل معقود۔
باب نمبر13:حمل،حفاظت ِ حمل،بانجھ پن کا علاج۔حصولِ اولاد اور آسانی ِ ولادت کے اعمال۔بانجھ عورت کے حمل کے لیے۔ بانجھ پن کاعلاج۔بانجھ پن۔بانجھ عورت کا علاج۔عورت حاملہ ہوجائے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے حاملہ ہوجائے۔حفاظت ِ حمل کے لیے۔ حفاظت ِ حمل۔حمل کی حفاظت۔کبھی حمل ساقط نہیں ہوگا۔حمل اسقاط نہ ہو۔ حصول ِ اولاد کے لیے۔اولاد کے لیے۔برائے استقرارِ حمل۔ بچے کے اسقاط کا ڈر ہو تو۔اولاد کی تمنا کے لیے۔اگر کوئی چاہے کہ اس کے گھر صرف لڑکے ہی پیدا ہوں۔ولادت میں آسانی کے لیے۔ آسانی ولادت کا عمل۔اُسی وقت ولادت ہوجائے۔ولادت میں آسانی۔ولادت میں مشکل ہوتو۔جس کے بچے وفات پاجاتے ہوں۔آسانی ولادت کے لیے۔آسانی ولادت عورت یا کوئی حلال مادہ جانور۔عورت کو حمل نہ ہو۔
باب نمبر14:مختلف بیاریوں کا علاج۔شفائے امراض کے لیے۔دردوں سے سکون۔سردرد کا چٹکلہ۔تمام امراض سے شفاء کے لیے۔ تمام تکالیف اور امراض سے شفاء کے لیے۔ایسے مرض کے علاج کے لیے جس سے اطباء عاجز ہوں۔شفائے امراض کے لیے نقش مربع۔جانوروں کا دودھ بڑھانے کے لیے۔اگر حیوان کا دودھ کم ہوجائے تو۔گائے بھینس یا عورت کے دودھ کو زیادہ کرنا۔ نیند لانے کے لیے۔کسی کی نیند دُور کرنے کے لیے۔خواص بچھو۔ناک کے زخم کے لیے۔بال لمبے کرنے کانسخہ۔شفائے امراض کے لیے۔جانوروں کو فرمانبردار کرنا۔معدہ کے زخموں کا علاج۔آیات ِشفاء۔جس کو رات بھر گھبراہٹ رہتی ہو۔عورت کو زنا سے روکنا۔ دوبارہ بال نہ اُگیں۔ہر بیماری کا فوری رُوحانی علاج۔مقعد سے کانچ نکلنا۔۔ڈر خوف اور گھبراہٹ ختم کرنے کے لیے۔ وسوسوں سے نجات کے لیے۔عظیم ترین حفاظت کا لاثانی عمل۔حفاظت کے لیے۔بدشگونی سے بچنے کے لیے۔ذات الجنب یعنی نمونیہ۔کھانسی کے لیے۔بواسیر کے علاج کے لیے۔بواسیر کی تکلیف ختم کرنے کے لیے۔
باب نمبر15:موذی امراض کا علاج۔کینسر ،رسولی اورٹی بی کے مریضوں کے لیے۔نشہ کی عادت ختم کرنا۔شراب نوشی کا علاج۔بلڈپریشر سے نجات کے لیے۔تپ دق، پرانے بخار اورمایوس العلاج کے لیے۔گردے ،مثانے کی پتھری کا علاج۔یرقان سے بچنے کا طریقہ۔یرقان،پیلیا ،کالا یرقان کا علاج۔۔امراض ِ جگر۔جملہ امراض ِ خبیثہ کا علاج۔جگر کے تمام امراض کے لیے۔ہر مرض سے شفاء کا خاص عمل۔لاعلاج اور موذی امراض کا علاج۔ہر مرض میں شفاء۔عظیم رُوحانی تحفہ درودِ شفاء۔
باب نمبر16:زیادتی عشق کا رُوحانی علاج۔عاشق معشوق کو بھول جائے۔عشق زائل ہوجائے۔عاشق اپنے معشوق کو بھول جائے۔عاشق معشوق سے وصل کی طاقت نہ رکھے۔عاشق کے عشق کو مٹانے کے لیے۔عشق ختم کرنا۔
باب نمبر17:سحر جادو اور تعویذات نکلانا۔دفن شدہ جادو تعویذات کی جگہ معلوم کرنا۔جادو نکلانا۔لوٹے کے ذریعے دفینہ یا سحر کی جگہ معلوم کرنا۔
باب نمبر18:سلب ِ مرض کے لیے مابعد الطبعیاتی طریقے۔ہوالشافی سے علاج کا طریقہ۔تصورِ نور سے علاج کا طریقہ۔کراماتی ہاتھوں سے علاج کا طریقہ۔متعدی اور قدیم امراض کی شفایابی کا عمل۔شفایابی کے لیے جلیل القدر عمل۔موذی امراض سے نجات۔
Reviews
There are no reviews yet.