Description
تعارف:چہل کاف حضرت غوث صمدانی قطب ربانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ایک خاص کلام ہے جو ہر جائز مقصد اور حاجت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہرپریشانی دور کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ مشائخِ عظام، بزرگانِ دین ، علمائے کرام اور عاملین و روحانی معالجین کثرت سے اس عمل کو کرتے آئیں ہیں اور کر رہے ہیں۔ روحانی علاج میں اس عمل کو بہت زیادہ دخل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ غیرمسنون اعمال میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اور مجرب عمل چہل کاف ہے تو غلط نہ ہوگا۔ چہل کاف کے پیچھے کثیر تعداد میں غیبی مخلوق ہے جو عامل کی معاونت کرتی ہے۔
عامل بننے کے فائدے:چہل کاف کے عامل بننے کے بہت سے فائدے ہیں۔ چند ذیل میں ذکر کیے جاتے ہیں۔
ہر طرح کے جادو کے اثرات کا علاج |
ہر طرح کے آسیب کے اثرات کا علاج |
دشمن کے ہر قسم کے معاملات |
حصولِ اولادِ نرینہ |
ہر طرح کے شیطانی کے اثرات کا علاج |
ہر طرح کے جناتی اثرات کا علاج |
ہر مشکل کا حل |
مخالفین کی زبان بندی |
ناجائزمحبت ختم |
اور بہت کچھ |
زہر کااثر ختم کرنا |






Reviews
There are no reviews yet.