Description
تعارف: چہل کاف حضرت غوث صمدانی قطب ربانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ایک خاص کلام ہے جو ہر جائز مقصد اور حاجت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر پیشانی دور کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ مشائخِ عظام، بزرگانِ دین ، علمائے کرام اور عاملین و روحانی معالجین کثرت سے اس عمل کو کرتے آئیں ہیں اور کر رہے ہیں۔ روحانی علاج میں اس عمل کو بہت زیادہ دخل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ غیرمسنون اعمال میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والااور مجرب عمل چہل کاف ہے تو غلط نہ ہوگا۔ چہل کاف کے پیچھے کثیر تعداد میں غیبی مخلوق ہے جو عامل کی معاونت کرتی ہے۔
عامل بننے کے فائدے: چہل کاف کےعامل بننےکےبہت سےفائدے ہیں۔ چند ذیل میںذک کیےجاتے ہیں۔
ہر طرح کےجنات و آسیب سے نجات |
ہر قسم کے جادو اور بندشوں کا علاج |
قیدی کی رہائی |
رزق اور قرض کی ادائیگی کے معاملات |
چوری کے معاملات |
ہر طرح کے دشمن سے نمٹنا |
آنکھوں کے درد کا علاج |
پرانے دردِ سرکا علاج |
دانتوں کے دردکا علاج |
پیٹ کے درد کا علاج |
بواسیر خونی وبادی کا علاج |
عرق النساء کے درد کا علاج |
شیطانی وسوسوں کا علاج |
مرگی (صرع)کا علاج |
سانپ بچھو کے ڈسنے کا علاج |
بانجھ پن کا علاج |
زانی و بدکار مرد و عورت کا علاج |
محبت کے معاملات |






Reviews
There are no reviews yet.