Hisar Qurani Kabeer (حصار قرآنی کبیر)

2,100

قرآنی آیات پر مشتمل حفاظت کا ایک خاص عمل۔ جس کو کرنے سے ہر طرح کے شر سے حفاظت ہوتی ہے۔ جادو اور جنات کا علاج کرنے والے عاملین کے لیے ایک ضروری عمل۔

Compare

Description

تعارف :یہ عمل ایک عظیم حصار ہے جو قرآنی آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے پڑھنے والے کی فرشتے حفاظت کرتے ہیں۔ یہ حصار ہر قسم کے جنات، شیاطین، جادوگر ، حاسدین، دشمن، بڑی بیماریاں، ارضی و سماوی آفات جیسے زلزلے، ایکسیڈنٹ، بم دھماکے، قتل و غارت، چوری ، اغواء وغیرہ وغیرہ … الغرض اپنی و اہل و عیال کی ہر قسم کی جانی و مالی حفاظت کے لئے ایک بہترین و مضبوط عمل ہے۔عاملین کے لئے نہایت ضروری عمل ہے۔ خاص کر جادو اور جنات کے متاثر مریضوں کا علاج کرنے والے اور کالے و سفلی عاملوں سے لڑنے والے عاملین کو لازمی یہ عمل کرنا چاہئے۔ اور اپنے گھر والوں کو بھی کروانا چاہئے۔
اس عمل میں چھ (۶) درجوں کی چلہ کشی کروائے جاتی ہے۔ پہلی اجازت کے ساتھ تین درجوں کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔ تین درجے مکمل کرکے عامل حصار کے عمل کو ماہرانہ طور پر حصار کر سکتا ہے۔ دوسری اجازت میں چوتھے اور پانچویں درجوں کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔ تیسری اجازت میں چھٹے درجہ کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔اجازت لینے کے بعد غائبانہ طورپر بڑے جنات کی معاونت بوقتِ عمل، عامل کو حاصل ہوگی۔

حصار قرآنی کبیرعمل کے فائدے:جہاں آسمانی و زمینی آفتوں کا معاملہ ہے، وہیں نہ نظر آنے والی مخلوق ’’جنات و شیاطین‘‘ سے حفاظت بہت ضروری ہے۔ قرآنی آیات پر مشتمل حصار کا عمل کرنے سے خاص روحانی دفاع حاصل ہوتا ہے ۔ عامل اپنی، اپنے اہل و عیال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنے مریضوں کا روحانی دفاع کرنے کے بھی قابل ہو جاتا ہے۔اس عمل کا عامل دور بیٹھے کسی بھی جگہ / مریض کا حصار کر سکتا ہے، وہ جگہ/مریض چاہے جتنی دور ہو۔ جتنی اس کی روحانی قوت ہو گی، اتنا دور کا اور مضبوط حصار کر سکتا ہے۔ مختصر فوائد درج ذیل ہیں۔
۔** اپنا اور مریض کا حصار کرنا ** جنات کی حاضری کے وقت کڑا لگانا ** بڑا اہم چلہ کرتے وقت حصار **اپنی اور مریض کی جگہ کاحصار کرنا ** جگہ کے حصار کے لیے کیل پڑھ کر دینا **کاروباری جگہوں کا حصار کرنا ** سامان کی حفاظت ** نئے بننے والے گھر کی حفاظت ** گاڑی کی حادثات سے حفاظت ** بچوں کی ہر قسم کی آفات و حادثات سے حفاظت ** نقدی و قیمتی سامان کی حفاظت … الغرض ہر قسم کی حفاظت کے لیے اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔

اجازت کے لیے اہلیت: ہر کوئی اس عمل کی اجازت لے سکتا ہے۔
اجازت لینے کا طریقہ:اس عمل کی اجازت نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے۔ عوام کے لئےھدیہ 2100روپےاور روحانی درس گاہ اور خزینۂ روحانیات کے ممبران کے لئےھدیہ 1600روپے ہے۔ا
خاص اجازت (کم وقت میں کورس مکمل کرنا): جن لوگوں کے پاس وقت کم ہے، ان لوگوں کو خاص اجازت دی جاتی ہے اور مختصر وقت میں چلہ کشی کروا کر ابتدائی اور ماہر درجوں کی تکمیل کروائی جاتی ہے۔ ھدیہ عام سے دگنا ہوتاہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hisar Qurani Kabeer (حصار قرآنی کبیر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *