View cart “Amal Khazina-e-Fatuhaat (عمل خزینۂ فتوحات)” has been added to your cart.
Karahi wala Amal (کڑاہی والا عمل)
₨30,000
بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ یہ عمل عام مریضوں کے لیے نہیں کیا جاتا۔ یہ عمل بڑی جگہوں کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔
بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل مجرب المجرب عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ چاہے وہ کتنے ہی بڑے جادوگر اور عامل ہوں، اس عمل کے سامنے ان کی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔ جو انسانی جادوگر پیچھے سے وار کررہا ہوتا ہے، اس کی طاقتیں بھی کڑاہی میں جل کر خاک ہو جاتی ہیں۔ اس عمل کو صرف بڑے عامل ہی کر سکتے ہیں۔ خاص کر ان جگہوں پر کیا جاتا ہے، جہاں جادو اور جنات نے بسیرا کر لیا ہو اور کسی طرح بھی نکلنے کا نام نہ لے رہے ہوں۔اس عمل میں تین سے چار بڑے چلّے کروائے جاتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Karahi wala Amal (کڑاہی والا عمل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.