View cart “Loh Fatuhaat-e-Mujjarab (لوح فتوحاتِ مجرب)” has been added to your cart.
Loh Taskheer Khas-o-Aam (لوح تسخیر خاص و عام)
₨1,100
آپ کا تعلق پبلک ڈیلنگ سے ہے،آپ عوام کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹھک ڈیرے پر عوامی رش رہے تو ان تمام مقاصد کےلئے یہ لوح مجرب ہے۔
ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ سب لوگ اس سے محبت کے ساتھ پیش آئیں، اس کی بات مانیں، اس کا احترام کریں، اس کی مخالفت نہ کریں، کسی دفتر میں جائے تو افسران اس کی بات سنیں، دفاتر میں اس کی بات مانی جائے، اس کی بات کو ہر جگہ پر ترجیح دی جائے، کسی کی سفارش کرے تو اس کی سفارش قبول کی جائے، اس کے پاس عوام الناس کا رش رہے۔
دورِ حاضر میں حسد وبغض عام ہے۔ اس لحاظ سے لوحِ تسخیر تقریباً ہر شخص کی اولین ضرورت ہے ! اسی ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے زہرہ مشتری قران کے خاص وقت میں لوحِ تسخیر کو منظر عام پر لایا ہے تاکہ اسماء الحسنیٰ سے تیارکردہ اس خاص لوح سے ہر شخص فائدہ اٹھاسکے۔
لوحِ تسخیر کے اثر کو تیز ترین کرنے کا خاص وظیفہ: لوحِ تسخیر کے ساتھ ایک خاص الخاص وظیفہ ،جو تسخیر کے حوالے سے عاملین کے سینوں کاراز ہے،دیا جاتا ہے۔یہ وظیفہ ہر شخص کو نہیں بتلایا جاتا۔ اس لیے کہ لوگ اس سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ آاپ اپنے جائز امور کیلئے اسے ضرور طلب فرمائیں۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Loh Taskheer Khas-o-Aam (لوح تسخیر خاص و عام)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.