Nurani Mundrah | نورانی مندرہ

7,100

ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔ ہر قسم کے منتروں کا توڑ۔.

Compare

Description

ہر طرح کے جادو اور جنات سے نجات اور ہر طرح کے عمل کو واپس کرنے کا خاص عمل۔
یہ وہ واحد عمل ہے
جو ہر قسم کے مندروں کا بھی توڑ ہے۔ اس کے عامل پر آسانی سے جنات اور جادو کا حملہ نہیں ہوتا اورچھوٹےجنات و شیاطین تو اس کے عامل  سے مقابلہ ہی نہیں کرتے، بھاگ جاتے ہیں۔

جادو، جنات کے اثرات کے علاوہ پیچیدہ قسم کی بیماریوں کے لئے بھی مجرب ہے۔ خاص کروہ بیماریاں، جو جادو اور جنات کی وجہ سے بنی ہوں۔ اس عمل کا بھی چلہ کرنا ضروری ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Nurani Mundrah | نورانی مندرہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *