Rohani Aab-e-Shifa 3: Baraye Jadu Jinnat (روحانی آب شفاء 3: برائے جادو جنات )

140

دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ کے عاملین کی بے انتہا محنت سے تیار کیا جانے والا ’’روحانی آبِ شفاء برائے جادو جنات‘‘ جوکہ سالہا سال سے جادو جنات کے بد اثرات سے متاثرہ اورمایوس مریضوں کیلئے ایک شفاء کی اُمید ہے۔ ان شاءاللہ

پیکنگ: آدھا لٹر

Compare

Description

یہ پانی کسی بھی قسم کے جادو اور جناتی اثرات سے نجات کے لیے بہت مفید ہے۔ اس روحانی پانی کا اگر گھر میں چھڑکاؤ کیا جائے تو ہر قسم کے جادو جنات کے اثرات سے نجات مل جاتی ہے، یہ روحانی پانی جادو جنات سے متاثرہ ہر جگہ پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rohani Aab-e-Shifa 3: Baraye Jadu Jinnat (روحانی آب شفاء 3: برائے جادو جنات )”

Your email address will not be published. Required fields are marked *