کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جادو اور جنات کا معاملہ بھی نہیں ہوتا اور نحوست بھی نہیں ہوتی، پھر بھی بے برکتی نظر آتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مزید برکت بڑھے، خاص کر دکان دار اورکاروباری حضرات، وہ یہ اگر بتی استعمال کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ، اس کے استعمال سے بے برکتی دور ہو گی اور برکت بڑھے گی۔ ان اگر بتیوں پر ایسے کلام کے دم کیے گئے ہیں جو حصول برکت کے لیے نہایت مجرب ہیں۔ حصول برکت میں استعمال ہونے والی اگر بتیوں کی کوالٹی بھی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ طریقہ استعمال اگربتیوں کے ساتھ دیا جاتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Rohani Agarbatti 6: Hasool-e-Barkat (روحانی اگر بتی 6: برائے حصول برکت)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.