یہ سفوف ہم جادو جنات سفلی عمل سے متاثرہ افراد کو روحانی علاج کے بعد استعمال کرواتے ہیںتاکہ منفی قوتوں کی شرارتوں سے جسمانی امراض کے ازالے کے ساتھ مریض کو قوت و طاقت حاصل ہو۔قوت و طاقت کے حصول کے لئے یہ ایک نایاب پاؤڈر ہے۔بالخصوص جو افراد جسمانی کمزوری و مردانہ کمزوری کا شکار ہیں،آنکھوں کے آگے اندھیرا آجاتا ہے،جن پر تھکاوٹ، سستی و کاہلی کا غلبہ رہتا ہے،کسی کام کرنے کو جی نہیں چاہتا،بے چینی و گھبراہٹ طاری رہتی ہے،جسم ،ہڈیوں اور جوڑوں میں درد رہتا ہے، جوڑوں سے لیس ختم ہوچکا ہے اورجوڑوں میں گیپ آچکا ہے ،ان کے لئے مفید ترین ہے۔یہ قوت و طاقت کو بحال کرتا ہے، سستی و کاہلی کوختم کرتا ہے،جسم ہڈیوں وغیرہ کے درد کو دور کرتا ہے، جوڑوں میں چکنائی پیدا کرتا ہے۔خلاصہ یہ ہے سینکڑوں فوائد اور بیسیوں امراض سے نجات کا کامیاب ترین سفوف ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Rohani Calcium Powder (روحانی کیلشیم پاؤڈر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.