Surah Quresh | Aamil Banein (سورہ قریش | عامل بنیں)

4,100

سورۂ قریش کا عملیات اورروحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی سورت ہے۔

Compare

Description

تعارف :سورۂ قریش کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ، بہت تیز اثر کرنے والی صورت ہے۔ عاملین میں بھی بہت مقبول ہے مگر اس کے باقاعدہ عامل بہت کم ملتے ہیں۔اس سورت سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہے۔جس عامل نے سورۃ قریش کے عمل کی بڑی منزلیں کی ہوں، اگر وہ کسی آسیب زدہ کو اپنا سلام کہ کربھیج دے تو آسیب فورا ًبھاگ جائے گا۔اس عمل کے عامل کا جنات پر بہت رعب ودبدبہ ہو تاہے۔اس کے عامل کو جنات تنگ نہیں کرتے۔
کیسے سیکھا جائے؟ :اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے:اس سورت کا عامل بنئے اور درج ذیل فوائد حاصل کریں:

ہر طرح کے آسیب و جن سے حفاظت

 آسیب و جن کو حاضر کرنا اور قید کرنا

ہر طرح کے آسیب و جن کا علاج

کھانے میں بہت برکت

ہر طرح کے دشمن سے حفاظت

ہر طرح کے دشمن سے نجات

پریشانیوں اور مشکلات سے نجات

فراخی رزق و کاروبار

حاکم، افسر یا کسی فرد سے کام نکلوانا

زہر کھانے والے کا علاج

بیماریوں سے نجات

عمل کے کُل درجے: اس عمل کےکُل چھ درجے ہیں۔ہر درجے میں مختلف چلہ کشی کروائی جاتی ہیں( گھر اور گھر سے باہر )۔پہلے درجے کا کوئی ھدیہ نہیں،صرف خزینہ روحانیات کا ممبر ہونا شرط ہے۔ دوسرا درجہ ہر کوئی کر سکتا ہے۔باقی درجے بڑے عاملین کے لیے ہیں۔ ان سب کی فیس بھی الگ ہے۔
اجازت کے لیے اہلیت:اجازت لینے والے چلہ کشی کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔
اجازت لینے کا طر یقہ: اجازت لینے والے نے روحانی درسگاہ میں داخلہ لیا ہو اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کاممبر بھی ہو۔ پھر عمل کی فیس ادا کرکے اجازت لی جا سکتی ہے۔

خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Surah Quresh | Aamil Banein (سورہ قریش | عامل بنیں)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *